پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہو کر رہے گا. چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت ملتان، پنجاب میں پی پی یوم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کاون ہاتھی کو آج کمبوڈیا بھیج دیا جائے گا
سری لنکا سے تحفے میں ملنے والے کاون ہاتھی کو آج کمبوڈیا بھیج دیا جائے گا. تفصیلات کے مطابق سری لنکا سے تحفے میں ملنے والے ہاتھی کاون کو میڈیکل ٹیم کے ہمراہ خصوصی طیارے کے ذریعے آج کمبوڈیا بھیج دیا جائے گا،ہاتھی کاون کا آج پاکستان میں آخری دن ہے اور گزشتہ ایک ہفتے مزید پڑھیں
کراچی میں سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں نومبر کے ماہ میں ہونے والی سردی نے گزشتہ 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں نومبرمیں سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے. محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں
حکومت کا والدین کے تحفظ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت کا والدین کے تحفظ کیلئے اچھا اقدام، حکومت نے والدین کے حقوق کے تحفظ کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اولاد اپنے والدین کو گھروں سے بے دخل نہیں کرسکیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق والدین کے حقوق کے تحفظ کے لیے آرڈیننس مزید پڑھیں
وزیراعظم کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انٹرسروسزانٹیلی جنس (آئی ایس آئی ) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمر ان خان نےآئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکادورہ کیا،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی،وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر بھی وزیراعظم کےہمراہ تھے،آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ڈائریکٹر مزید پڑھیں
’’نیا پاکستان منزلیں آسان ‘‘پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز
لاہور (نمائندہ جسارت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر’’نیا پاکستان منزلیں آسان ‘‘پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کے تحت 14ارب روپے سے دیہی علاقوں میں کارپٹڈ سڑکیں بنائی جائیں گی اور دوسرے مرحلے میں دور دراز دیہی علاقوں مزید پڑھیں
سہون ڈولپمنٹ اتھارٹی نادرا سے منسلک ، ڈیجیٹل سینٹر کا افتتاح
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے جامشورو میںسہون ڈولپمنٹ اتھارٹی ( ایس ڈی اے) نادرا سے منسلک ون ونڈو ڈیجیٹل سینٹر کا افتتاح کیا ہے ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ون ونڈو سینٹر کے قیام سے ایس ڈی اے کے الاٹیز کو ایک چھت کے نیچے تمام سہولیات میسر مزید پڑھیں
اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں کمی ہورہی ہے، وزیرداخلہ
ننکانہ صاحب (آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ اعجازشاہ کہا ہے کہ اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں کمی ہورہی ہے، اقلیتوں کے بارے میں بہت حساس ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوردوارہ جنم استھان کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر نے باباگرونانک کے 551 ویں جنم دن مزید پڑھیں
حیدرآباد ،کورونا کیسز بڑھنے لگے ،رات میں شادی کی تقریبات پر پابندی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے ، 24گھنٹے میں 65افراد متاثر ہوئے، ضلعی انتظامیہ نے رات میں شادی کی تقریبات پر پابندی لگا دی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر حیدرآباد دفترسے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حیدرآباد میں 24گھنٹے کے دوران کورونا کے 401 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے65 کیسز مثبت آئے ہیں، مثبت مزید پڑھیں
سندھ بار کونسل کے انتخابات میں 22 امیدوار مد مقابل
حیدرآباد(اسٹاف رپروٹر) سندھ بار کونسل کے انتخابات پولنگ کا عمل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جاری، سندھ بار کونسل کی تین سیٹوں کیلیے بائیس امیدوار مدمقابل ہیں، جامشورو اور ٹھٹھہ کی ایک سیٹ کیلیے بھی چودہ امیدوار قسمت آزما رہے ہیں، سندھ بار کونسل حیدرآباد تین سیٹوں کے لیے ضیاء الدین شیخ ایاز راجپر فرہاد مزید پڑھیں