حیدرآباد: الخدمت کے تحت خصوصی افراد کے عالمی دن پر معذور افراد میں تقریب تقسیم وہیل چیئرز سے نائب صدر سندھ محمد یونس خطاب کررہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) الخدمت فاونڈیشن ضلع کے تحت خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر حالی روڈ میں معذور افراد میں وہیل چیئرزتقسیم کی تقریب کا اہتمام کیا گیاتقریب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کورونا سے مزید 55 افراد جاں بحق، ایکٹو کیسز کی تعداد 51 ہزار سے متجاوز
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 72 8,260 مریض انتقال کرگئے اور فعال کیسز کی تعداد51 ہزار507 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 79 ہزار 240، پنجاب میں 121,753 ،بلوچستان مزید پڑھیں
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع
لاہور: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے، مزید پڑھیں
5 تا 12 دسمبر کورونا SOPs سے آگاہی کا ہفتہ منائیں گے : ڈاکٹر فیصل سلطان
وزیرٍِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کہتے ہیں کہ 5 سے 12 دسمبر تک کورونا وائرس کی ایس او پیز کی آگاہی کا ہفتہ منایا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ اعجاز شاہ کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں
فردوس عاشق کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
لاہور: مشیر وزیر اعلٰی پنجاب فردوس عاشق اعوان کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں مشیر وزیر اعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں مؤقف پیش کیا مزید پڑھیں
نوازشریف العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں بھی اشتہاری قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر اپیلوں پر اشتہاری مجرم قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت جسٹس عامر فاروق کی سربراہی مزید پڑھیں
مساجد کیلئے کورونا ایس او پیز ؛ صدر مملکت نے علمائے کرام کی کانفرنس بلالی
اسلام آباد: مساجد کیلئے نئے کورونا ایس اوپیز بنانے کے لیے صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج بلا لی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی دوسری لہر میں شدت کے بعد حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور مزید پڑھیں
پی آئی اے کا 8 نئے طیارے خریدنے کا فیصلہ
کراچی: سی ای او پی آئی اے نے 8 نئے جہاز خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کے لئے 8 نئے جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، تمام جہاز 6 سالہ ڈرائی لیز پر لئے مزید پڑھیں
کراچی : ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر کے حکم نامے کے مطابق متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن 2 تا 16 دسمبر جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی مزید پڑھیں
وزیراعظم کراچی کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں‘اعلانات نہیں اقدامات کریں
کراچی ( رپورٹ: محمد انور ) وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل یہ اعلان کیا ہے کہ کراچی کے مسائل مستقل بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ اپنے ڈھائی سالہ جاری دور حکومت میں ڈھائی روز بھی کراچی میں قیام نہ کرنے والے وزیراعظم عمران خان کے اس اعلان پر شہر کی نامور سیاسی مزید پڑھیں