پیپلز پارٹی نے موجودہ حکومت کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

موجودہ حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی نے بڑے فیصلے کا اعلان کردیا، پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے  قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کو بلاول ہاؤس میں تحریری استعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی. یہ فیصلہ مولانا فضل الرحمن کی پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی  زرداری کو کرائی جانی والی  یقین دہانی کے بعد مزید پڑھیں

اپوزیشن کو اجازت ہے جلسہ کریں کوئی پابندی نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو اجازت ہے جلسہ کریں کوئی پابندی نہیں، ملک میں قانون کی بالادستی یقینی بنائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ اپوزیشن صرف لوٹی ہوئی دولت بچاناچاہتی ہے،ملک کی معیشت کونقصان پہنچانےکی کوششیں ناکام ہوں گی، عمران خان اوپر مزید پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا بلوچستان کی ترقی کیلئے 11 ارب روپے سے زائد کا معاہدہ

اسلام آباد: یورپی یونین اور پاکستان کے مابین بلوچستان کی ترقی کے لئے 11 اعشاریہ 1 بلین روپے کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستان مزید پڑھیں

سیاحتی مقامات کیلئے سڑکوں کا جال وسیع کیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں سیاحت کے شعبے کافروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ملک میں آج تاریخ کی ریکارڈ سیاحت ہورہی ہے سیاحتی مقامات کیلئے سڑکوں کے جال کووسیع کیا جائے گا۔ ایکوٹورازم کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ موبائل فون نے مزید پڑھیں

اپوزیشن کو این آر او نہیں راستہ دینا چاہتے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے  اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن کو این آر او کے علاوہ جو راستہ چاہیےہم دےدیں گے، اپوزیشن کی سیاست ہمیشہ کےلیےدفن ہونےوالی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف،آصف زرداری اورمولانا فضل الرحمان کرپشن کےسلطان ہیں، ان سب نے مل کر عوام کا پیسہ لوٹاہے، اپنی اولادوں مزید پڑھیں

رواں ہفتے کون سی چیزیں مہنگی اور کونسی سستی ہوئیں ، اعدادو شمار جاری

اسلام آباد: ادارہ شماریات پاکستان نے کہاکہ انڈوں کی نئی قیمت 220 روپے فی درجن ہوگئی، ایک ماہ میں انڈے 40 روپے فی درجن مہنگے ہوئے تاہم چینی اور آٹے کی قیمت میں بدستور کمی آرہی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی،ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ ہو یا حکومت اب مذاکرات نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو

لاہور:پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ( ن) نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پاکستان پیپلز پارٹی کا وفدشریف برادران کی والدہ کی رحلت پر اظہارتعزیت کے لئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ(ن) مزید پڑھیں

پاکستان میں 13 دسمبر کو دہشت گردی کا خطرہ ، الرٹ جاری

اسلام آباد: قومی انسداد دہشت گردی اتھارٹی (نیکٹا) نے 13 دسمبر کو پاکستان میں دہشت گردانہ حملے کا الرٹ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے جاری سیکیورٹی الرٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تنظيم دہشت گرد کارروائی کرسکتی ہے،دہشت گردی کس شہر میں ہوسکتی ہے، تاہم مزید پڑھیں

اپوزیشن زندگیوں سے نہ کھیلے ، جلسے ملتوی کردے ، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں   اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے نہ کھیلے ،چندماہ کے لیے جلسے ملتوی کردے۔جمعرات کو کورونا کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) اجلاس کے بعد گفتگو میں مزید پڑھیں

ملک میں عدم استحکام سے بھارت کو فائدہ ہو رہا ہے ، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی ذمے داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں   لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں عدم استحکام سے بھارت کو فائدہ ہو رہا ہے جو پہلے ہی جعلی اداروں کے ذریعے پوری دنیا میں پاکستان مخالف مزید پڑھیں