وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلسل 6 ماہ سے ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت کے لیے خوشخبری ہے کہ مسلسل 6 ماہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب حکومت کا پی ڈی ایم کو 13دسمبر کے جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کی منظوری کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کو لاہور میں 13 دسمبر کے جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم جلسہ کے حوالے سے صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا مزید پڑھیں
کورونا سے مزید 71 ہلاک، ڈھائی ہزار افراد کی حالت تشویشناک
کراچی/ اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر/ خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید71 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اس وبا سے لقمۂ اجل بننے والے مریضوں کی تعداد8 ہزار 724 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا کے41 ہزار 426 مزید پڑھیں
کارکن جانتے ہیں آمریت کا مقابلہ کیسے کرناہے، بلاول
لاہور(نمائندہ جسارت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ کارکن جانتے ہیں کہ آمریت کا مقابلہ کیسے کرنا ہے، پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے جمہوریت اورملک کے لیے فیصلہ کن جدوجہد کر رہے ہیں، تحریک کا نیا مرحلہ شروع اور تاریخ ساز جلسہ ہوگا،سلیکٹڈ حکومت کو اب گھر جانا ہوگا ،لانگ مزید پڑھیں
توانائی کا 60 فیصدکلین انرجی پرمنتقل کرنا ہدف ہے‘ وزیراعظم
اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا ماحولیاتی آلودگی میں حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے‘ پاکستان ماحولیاتی آلودگی سے دنیا میں پانچواں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے‘ ہم نیشنل پارک کی تعداد میں اضافہ کر رہے ہیں‘ نیشنل پارک کی تعداد 30 سے بڑھ مزید پڑھیں
اے ایس ایف کی ٹریننگ سے ایوی ایشن سکیورٹی بہتر ہو گی، آرمی چیف
راولپنڈی : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اےایس ایف اہلکاروں کی معیاری ٹریننگ سےسیکیورٹی بہترہوگی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے 48ویں بیسک ایوی ایشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈمیں شرکت کی ، جہاں انہوں نے پاسنگ آؤٹ پریڈکامعائنہ مزید پڑھیں
کرپشن میں ملوث وزراکےنام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، احسن اقبال
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کرپشن میں ملوث وزراملک سے بھاگنےکی کوشش کریں گے،خدشہ ہے کہ جب ہماری تحریک آگے بڑھے گی یہ ملک سے فرار ہوجائیں گے۔ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عدالت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس حکومت کےکرپشن میں ملوث مزید پڑھیں
پاکستان کسٹمز کی کارروائیاں ، 3کروڑ روپے کی بھارتی اشیا برآمد
کراچی : پاکستان کسٹمزنے کراچی کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت سے اسمگل ہونے والی مختلف اشیاء قبضے میں لے لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کسمٹز نے او موچکو پوسٹ پر بس کی تلاشی لی، جس کے خفیہ خانوں سے بھارت سے اسمگل شدہ کپڑا، گٹکا،سپاری اور ممنوعہ ادویات برآمد ہوئیں۔ مزید پڑھیں
گاڑیوں کی ریکارڈ توڑ فروخت کے بعد کیا قیمتیں کم ہونگی؟
پاکستانیوں نے گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی خریداری کا نیا ریکارڈ بنانے کی تیاری کرلی،رواں سال گاڑیوں کی فروخت میں 36فیصد اضافہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق درمیانے طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد نے 5ماہ میں 8لاکھ موٹرسائیکل خرید لیں،کسانوں نے بھی گذشتہ سال کے مقابلے میں 33فیصد زیادہ ٹریکٹر خریدے۔ ترجمان انجینئرنگ مزید پڑھیں
ماحولیاتی تبدیلی کےاثرات پر قابو پانے کیلئے تمام اقدامات کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کےاثرات پرقابوپانے کیلئے تمام اقدامات کرینگے، پاکستان کلین انرجی کی جانب گامزن ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں پر عالمی ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ پاکستان کاماحولیاتی آلودگی میں حصہ ایک فیصدسےبھی کم ہے،پاکستان ماحولیاتی آلودگی سےدنیامیں پانچواں سب سےزیادہ مزید پڑھیں