کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے بچوں سے بھیک منگوانے والے مافیاز کے خلاف کارروائی کرنے سے متعلق درخواست پر آئی جی سندھ اور سندھ حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو بچوں سے بھیک منگوانے والے مافیاز کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ حکومت نے ریسٹورینٹس کے اوقات تبدیل کردیے
کراچی: سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کے لیے اوقات تبدیل کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریسٹورنٹ کے لیے آؤٹ ڈورڈائننگ کی اجازت رات 10 بجے تک ہوگی اور ٹیک اوےکے لیے رات ایک بجے تک ہوٹل اور ریسٹورینٹ کھلے رکھے جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی افتخار شالوانی کو عہدے سے ہٹادیا گیا
حکومت سندھ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی افتخار شالوانی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افتخار شالوانی کے پاس کمشنر کراچی کا اضافی چارج بھی تھا۔ ذرائع حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ افتخار شالوانی کو دونوں عہدوں سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
پاکستان کومہمند اوربھاشا کی صورت میں 2 بڑے ڈیمزمیسرآئیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا کہ منگلا اورتربیلا کے 5 عشروں بعد پاکستان کومہمند اوربھاشا کی صورت میں 2 بڑے ذخائرِآب (ڈیمز) میسر آئیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں مہمند ڈیم پرجاری تعمیراتی کام کے حوالے سے ویڈیو شیئرکی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ منگلا مزید پڑھیں
وزیر اعظم صرف 5 مشیر مقرر کر سکتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کا کابینہ کمیٹی کا ممبر ہونا یا صدارت کرنا غیرقانونی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف درخواست مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس مزید پڑھیں
عمران خان نےایئر سیال کا افتتاح کردیا
وزیراعظم عمران خان سیالکوٹ پہنچ گئےجہاں انہوں نے سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کی جانب سے شروع کی جانے والی نئی ایئر لائن ایئر سیال کا افتتاح کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ایئرسیال کے افتتاح کے بعد صنعتکاروں سےخطاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزیر حماد اظہر ، مزید پڑھیں
ہفتے دو ہفتے بعد مزید پابندیاں لگانا پڑسکتی ہیں، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہےکہ دو ماہ میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات میں چار گنا اضافہ ہوا ہے، سینکڑوں کی تعداد میں طبی عملہ کورونا وائرس میں مبتلا ہے، احتیاطی تدابیر نہ کیں تو ہفتے دو ہفتے بعد مزید پابندیاں لگانا پڑسکتی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان کیلئے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، سعودی سفیر
پشاور: پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف المالکی نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس بھی نہیں بھیجا جارہا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان کے فلاحی امدادی ادارہ برائے پاکستان کے زیر اہتمام ونٹر ریلیف پراجیکٹ کی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی اپوزیشن سے جلسے دو ماہ کیلئے ملتوی کرنے کی اپیل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جلسوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن اس سے لوگوں کی جانوں کو خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاط کریں اور کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کریں، ہم نے مزید پڑھیں
عبدالحفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا اور وزیراعظم عمران خان نے انہیں وزارت خزانہ کا قلم دان سونپ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایوان صدر میں ڈاکٹر حفیظ شیخ کی بطور وفاقی وزیر حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں