واشنگٹن ڈی سی — امریکی سینیٹ کی دو سیٹوں کے لیے ریاست جارجیا میں دوبارہ ہونے والے مقابلوں میں ارلی ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پانچ جنوری کو ہونے والے مقابلوں میں ڈیموکریٹک امیدوار دو ری پبلیکن سینیڑز کو چیلنج کر رہے ہیں۔ ان الیکشن کے دوبارہ ہونے کے وجہ پہلے ہوئے الیکشن میں کسی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایف آئی اے کا شہباز اور حمزہ سے جیل میں تحقیقات کا فیصلہ
لاہور: ایف آئی اے نے منی لارنڈنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے کوٹ لکھپت جیل میں تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے منی لارنڈنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے تحقیقات کیلیے سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو خط لکھ دیا۔ اینٹی مزید پڑھیں
کراچی : سردی کے ڈیرے، آج بھی تیز سرد ہوائیں چلیں گی
کراچی: کوئٹہ کی جانب سے چلنے والی 40 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتارسے چلنے والی ہوائوں کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا تاہم آج (جمعرات)کوبھی تندوتیز سرد ہوائیں چل سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز شہرمیں گذشتہ روز کے مقابلے میں تیز ہوائیں چلیں جس کی وجہ سے مزید پڑھیں
سندھ : تمام دینی مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر کے مدارس کو تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر تمام دینی مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کراچی کے ضلع غربی اور کیماڑی میں بھی مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کے ضلع غربی کے 2 سب ڈویژن منگھوپیر اور اورنگی کے علاقوں میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے مزید پڑھیں
کیا چیئرمین نیب کے علاوہ کوئی نیب کی تعریف کرتا ہے؟، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب سے ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے پالیسی دو ہفتے میں طلب کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ پالیسی نہ بنی توچیئر مین نیب خود عدالت میں پیش ہوں جبکہ جسٹس سجاد علی شاہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیا چیئرمین نیب کے علاوہ کوئی نیب مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی تمام خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی تمام خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے الیکشن شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کردہ اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت ہوا۔ مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹرز، ڈرائیورز، کلینراور مسافروں کے لیے لائف انشورنس اسکیم متعارف کرادی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں پہلی بارسندھ حکومت نے ٹرانسپورٹرز،ڈرائیورز،کلینرکے ساتھ مسافروں کی بھی لائف انشورنس اسکیم متعارف کرادی ہے،سندھ اسمبلی سے جلد قانون سازی کافیصلہ،صوبائی وزیرسیداویس قادرشاہ نے سندھ کے عوام اورٹرانسپورٹرزکویقین دہانی کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مقامی ہوٹل میں سندھ حکومت اورپی ای ایس کے تعاون سے ٹرانسپورٹرزاورمسافروں کی آگاہی کے مزید پڑھیں
لندن میں بیٹھے افراد پاکستان کو کمزور کرنا چاہتےہیں، فردوس عاشق
لاہور: وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ لندن کے محلوں میں بیٹھے شاہی خاندان کے افراد پاکستان کو کمزور کرنا چاہتےہیں،راج کماری جھوٹ کے ذریعے پاکستان کے عوام کو ورغلانے کی ناکام کوشش کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن مزید پڑھیں
وزیراعظم کا آزاد کشمیر کے عوام کو قومی صحت کارڈ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام کو قومی صحت کارڈ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے تمام 10 اضلاع کے 12 لاکھ خاندانوں کو قومی صحت کارڈ دیئے جائیں گے، وزیر اعظم عمران خان صحت کارڈز کی فراہمی کا باضابطہ اعلان کل کریں گے، اس مزید پڑھیں