کراچی میں جمعہ کو رواں سال کا کم ترین درجہ حرارت ریکارڈ

کراچی: محکمہ موسمیات نے اگلے 3 روز تک سردی کی لہر برقرار رہنے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں ایک ہفتے قبل داخل ہونے والی مغربی ہواؤں کے سلسلے کے اثرات نمایاں ہیں جس کی وجہ سے جمعہ کو رواں سال کے موسم سرما کا سب سے کم درجہ حرارت 8.3 مزید پڑھیں

کراچی : پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان زخمی

کراچی: نیپیئر کے علاقے پیتل داس کمپاؤنڈ کے قریب پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان جسم پر چھرے لگنے سے زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپیئر تھانے کےعلاقے میں واقع پولیس کوارٹرز پیتل داس کمپاؤنڈ کے قریب پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان سینے اور گردن پر چھرے لگنے سے زخمی ہو گئے مزید پڑھیں

پاکستان کے پہلے ’ہیموفیلیا‘ سینٹر کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

کراچی: پاکستان کے پہلے ہیموفیلیا سینٹر کا افتتاح ہیموفیلیا ویلفیئر سوسائٹی کراچی کی جانب سے کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہیموفیلیا سینٹر کے افتتاح کی سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد ناظم آباد ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب واقع عمارت میں کیا گیا۔ انڈس اسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ خیبر پختون خوا حکومت کا مدارس بند کرنے کا حکم

 پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب دینی مدارس میں تدریس معطل کردی۔ اس حوالے سے صوبے کے سیکریٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث دینی مدارس میں سرگرمیوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی مزید پڑھیں

بلوچستان؛ آواران میں آپریشن کے دوران لانس نائیک شہید

راو لپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران لانس نائیک محمد اقبال شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے اہل کاروں نے آواران کے جٹ بازار میں دہشت گردوں و سہولت کاروں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ اس دوران سیکیورٹی فورسز و مزید پڑھیں

بھارت فالس فلیگ آپریشن کی غلطی بھی نہ کرے، منہ توڑ جواب دیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں خبر دار کیا کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی غلطی بھی نہ کرے۔ I want to again warn the world community, as India’s internal problems mount, especially economic recession, growing farmers protests mishandling of COVID 19, the Modi govt will divert from the internal mess by conducting a مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اسد عمر بھی کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے، اسد عمر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں آئیسولیٹ کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کیخلاف کام کرنے والے محکمے این سی مزید پڑھیں

پاکستان کے پہلے ’ہیموفیلیا‘ سینٹر کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

کراچی: پاکستان کے پہلے ہیموفیلیا سینٹر کا افتتاح ہیموفیلیا ویلفیئر سوسائٹی کراچی کی جانب سے کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہیموفیلیا سینٹر کے افتتاح کی سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد ناظم آباد ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب واقع عمارت میں کیا گیا۔ انڈس اسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

نائب صدر ن لیگ مریم نواز 26 دسمبر کو سکھر آئینگے

سکھر (آن لائن) مسلم لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز 26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی، مریم نواز سکھرمیں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی، رات قیام کے بعد 27دسمبر کو گڑھی خدا بخش روانہ ہوگی، ن لیگ کے صوبائی رہنما شاہ محمد شاہ، ضلع سکھر کے صدر خورشید میرانی کے ساتھ سکھر میں مزید پڑھیں

کابل: امریکی فضائی اڈے پر راکٹ حملے۔طالبان سے مذاکرات میں خواتین کی شرکت ضروری ہے( عبداللہ عبداللہ)

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں امریکا کی سب سے بڑے ائر بیس پر 10 راکٹس داغے گئے جن میں سے 4 اڈے کے اندر گرے جب کہ 6 کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا گیا جبکہ افغان قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان کیساتھ مذاکرات میں خواتین کی شرکت پر زور دیا ہے مزید پڑھیں