اپوزیشن نے نیب کی 38 شقوں میں سے34میں ترامیم کیں،شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہاپوزیشن نے نیب کی 38 شقوں میں سے34میں ترامیم کیں،ان کی ساری ترامیم چوروں اورڈاکوؤں کے فائدے کے لیے تھیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن کامقصداپنی کرپشن کوچھپاناہے،یہ کرپٹ اورنااہل لوگ ہیں،اپوزیشن کی ان ترامیم کومان لیتےتوآج یہ مزید پڑھیں

چینی وزیردفاع کے دورہ سے تعلقات مزید مضبوط ہونگے، آرمی چیف

راولپنڈی : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ چینی وزیردفاع کےحالیہ دورہ پاکستان سےآئرن برادرزکےتعلقات مزیدمضبوط ہونگے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سےچین کےسفیر نوانگ رونگ نے جی ایچ کیومیں ملاقات کی، چین کےسفیرنےخطےمیں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں مزید پڑھیں

آرٹس کونسل انتخابات: احمد شاہ اعجاز پینل نے دوبارہ میدان مارلیا

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کے سالانہ انتخابات، احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل نے بھاری اکثریت کے ساتھ میدان مار لیا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات 2021۔2022 میں احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل،  ،ڈیموکریٹ آرٹس فورم اور آرٹس فورم پینل کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں احمد شاہ اعجاز فاروقی کے پینل نے مزید پڑھیں

کراچی:  بیشتر علاقوں میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا

کراچی:  بیشتر علاقوں میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، شہریوں کا صبر کاپیمانہ لبریز ہوگیا، عوام احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گھروں میں گیس نہ آنے کے سبب بلدیہ ٹاؤن  میں حب ریورروڈ احتجاجا بندکردی گئی،رامسوامی میں بھی خواتین سلنڈر اٹھاکر گھروں سے باہر نکل آئیں،گیس نہ آنے کے مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت میں اپنے شہریوں کے قتل پر تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں 11پاکستانیوں کے قتل کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق انتہاپسند مودی کے بھارت میں 9اگست 11پاکستانیوں کو قتل کیا گیا تھا، متاثرہ خاندان کو انصاف دلانے لیے پاکستان نے اقوام متحدہ کی ذیلی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف اپیل مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتی درست قرار دیتے ہوئے معاونین خصوصی کی برطرفی کیلئے اپیل خارج کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی برطرفی کے لیے دائر اپیل پر سماعت ہوئی تو جسٹس منیب اختر نے کیس کی سماعت سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اسد عمر بھی کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے، اسد عمر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں آئیسولیٹ کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کیخلاف کام کرنے والے محکمے این سی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا ٹرانسپورٹر، ڈرائیور اور مسافروں کیلئے لائف انشورنس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے ٹرانسپورٹرز، ڈرائیورز،کلینرکے ساتھ مسافروں کی بھی لائف انشورنس اسکیم متعارف کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مقامی ہوٹل بیچ لگژری میں حکومت سندھ اور پی ای ایس کے تعاون سے ٹرانسپورٹرزاورمسافروں کی آگاہی کیلیے ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں سندھ سے اندرون ملک سفرکرنے والے ٹرانسپورٹرز،کلینر،ڈرائیوراور مزید پڑھیں

شناختی کارڈ 15دن میں مفت جاری ہوگا،شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اب ہفتہ اور اتوار کو بھی نادرا ہیڈ کوارٹرز کھلا رہے گا۔ تمام تحصیل ہیڈکوارٹرز میں 50 نادرا کے سینیٹرز کھولے جائیں گے۔ پہلا شناختی کارڈ 40دن کے بجائے15دن میں مفت جاری ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کے دورے پر مزید پڑھیں

قوم ائیر لائن نے شمالی علاقوں کیلئے خصوصی کرایہ متعارف کروا دیا

اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے شمالی علاقوں کے مسافروں کے لئے خصوصی کرایہ متعارف کروا دیئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے اسلام آباد تا اسکردو اور اسلام آباد تا گلگت کم از کم کرایہ 915.6 روپے مقررکیا گیا ہے، ملک کے دیگر علاقوں مزید پڑھیں