اسلام آباد: بنی گالا کے باہر پنجاب بھر کے اساتذہ کے احتجاج پر پولیس نے شدید شیلنگ کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنی گالا کے باہرپنجاب بھر کے سرکاری اساتذہ نے مستقلی کے لیے بنی گالا کے باہر احتجاج کیا ، جس پرپولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کا بے دریغ استعمال کیا۔ پولیس کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مشقوں سے دونوں ممالک کو سیکھنے کا موقع ملےگا، جنرل ندیم رضا
راولپنڈی : چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کاکہنا ہے کہ مشقوں سےدونوں ممالک کوایک دوسرے کے تجربے سے سیکھنےکابہترین موقع ملےگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتےہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ جنرل ندیم رضا نےپاک چین مشترکہ فضائی مشقوں مزید پڑھیں
کورونا وائرس: مولانا طارق جمیل صحت یاب ہوگئے
رالپنڈی : معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد صحت یاب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا طارق جمیل بھی کورونا وائرس کی عالمی وبا کا شکار ہوگئے تھے ، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا، اب دوبارہ ٹیسٹ کرانے کے بعد نیگٹیو کی رپورٹ مزید پڑھیں
این سی او سی کی کرسمس کی تقریبات کے حوالے سے ہدایات جاری
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے بچنے کے لیے کرسمس کی تقریبات کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی او سی حکام کا کہنا ہے کہ عیسائی برادری کرسمس پر چرچ کی دعا میں 15 سال سے مزید پڑھیں
افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھیں گے، افغانستان میں امن سے نہ صرف افغانستان بلکہ خطے کو فائدہ ہوگا۔ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان سیاسی کمیشن کےوفد نے وزیراعظم سےملاقات کی،جس میں افغان امن عمل میں پیشرفت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان وفد کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات
اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر رہنماؤں کی وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات، بند دفاتر کو دوبارہ کھولنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کنوینئر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیوایم پاکستان کے وفد نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد مزید پڑھیں
بھارتی فوجیوں کی اقوام متحدہ کی گاڑی پر بلااشتعال فائرنگ
راولپنڈی : بھارتی فوجیوں نے ایک بار پھر امن کو سبوتاژ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول ( ایل او سی ) کے قریب چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ، جس کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے مبصرین کو نشانہ بنایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں
ایک کروڑ سے زائد رقم کی چوری، ڈاکو کی فائرنگ سے گارڈ ہلاک
منڈی بہاء الدین: دو مسلح ڈاکو اندھا دھند فائرنگ کر کے بینک سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی کیش چھین کر فرار، فائرنگ سے گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 2 مسلح ڈاکو اندھا دھند فائرنگ کر کے بینک سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی کیش چھین کر فرار جبکہ یہ واقع مزید پڑھیں
مشترکہ مشقوں سے دونوں ملکوں کی فضائیہ صلاحیت میں اضافہ ہوگا، آرمی چیف
راولپنڈی : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مشترکہ فضائی مشقوں سے دونوں ملکوں کی فضائیہ کی حربی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ آرمی چیف نے پاک مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کی جدوجہد مہنگائی کے خلاف ہے،سینیٹر سراج الحق
حیدرآباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی ایک الگ آپشن کے طور پر جدوجہد کررہی ہے ، ہماری جدوجہد مہنگائی بے روزگاری کے خلاف ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ عوام کے پاس جماعت اسلامی کے علاوہ ددسرا آپشن موجود نہیں ،جماعت اسلامی مزید پڑھیں