سندھ میں پولیس مقابلوں کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری

سندھ ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں پولیس مقابلوں کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پولیس مقابلے سے متعلق کیس میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ریمارکس دیے کہ پولیس مقابلے کے ہر کیس کے مزید پڑھیں

کراچی: کسٹم حکام کی کارروائیاں، ملزم گرفتار، سامان بھی برآمد

کراچی: شہر قائد میں کسٹم حکام نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک کروڑ روپے کا سامان اور دیگر چیزیں بھی برآمد کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چار روز کے دوران جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مختلف کارروائیاں کی گئیں، اس دوران ایک ملزم کو گرفتار کرکے ایک کروڑ مزید پڑھیں

وزارتِ داخلہ کو ECL میں ترمیم کرنے کے اختیارات سونپ دیے گئے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت منعقد ہونے والے کابینہ اجلاس میں وزیرِ داخلہ کو    (ECL)EXIST CONTROL LIST   میں ترمیم کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارتِ داخلہ کو ECL  میں ترمیم کرنے کی منظوری صرف عدالتی معاملات کو سر انجام دینے کے لیے دی گئی مزید پڑھیں

صوبے بھر میں پولیس مقابلوں کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں پولیس مقابلوں کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی جبکہ عدالت نے کہا کہ ماورائے عدالت قتل اور خود کو انکاؤنٹر اسپیشلسٹ کہنے والوں کی روک تھام بھی ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پولیس مقابلے سے متعلق کیس میں ملزم کی سزا کے خلاف مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ کرنے پر اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائےگا، کراچی پولیس چیف

کراچی: پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ کرسمس اور نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا جبکہ شہر بھر  میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس آفس میں نئے سال،  کرسمس اور بانی پاکستان قائد مزید پڑھیں

جعلی این اوسی پر وزیر اعظم نے بنی گالہ ریگولرائز کرایا، مریم نواز

مردان : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جعلی این اوسی پر اپنا گھر ریگولرائز کرایا،وزیر اعظم کرپٹ ہونے کے باوجود ایماندار ہےکیونکہ تابعدار ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مزید پڑھیں

نیب اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلی ہے، مولانا فضل الرحمن

مردان : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نیب اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتی ہے، بذات خود اس کی کوئی حیثیت نہیں، وزیر اعظم میرا احتساب کرنا چاہتے ہیں لیکن عمران خان خود میرے شکنجے میں ہیں۔ پی ڈی ایم  کی ریلی سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

شہزاد اکبر پارلیمنٹ کے کام میں مداخلت نہ کریں،سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر پارلیمنٹ کے کام میں مداخلت نہ کریں،مسئلہ سیاسی حکومت کا نہیں اداروں کے کام کرنے کا ہے، نیب بدعنوانی روکنے کے لیے بنا ، نجی کاروبار میں مداخلت کے لیے نہیں۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا پیٹرول اسمگلنگ کے خلاف مہم چلانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پیٹرول  اسمگلنگ کے خلاف موثر میڈیا مہم بھی چلائی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  شیخ رشید نےکہاکہ وزیراعظم نے ملک بھر میں 7دن کے اندر پیٹرول اسمگلنگ ختم کرنے    کی ہدایت کی ہے، 7دن  بعد  اگر کسی بھی پیٹرول پمپ پر سمگل مزید پڑھیں

اسلام آباد: اربوں روپوں سے بننے والےایئر پورٹ کی چھت پھر ٹپکنے لگی

اسلام آباد: اربوں روپے کی مالیت سے بننے والی نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کی چھت ایک بار پھر ٹپکنے لگی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  نیواسلام آباد ایئر پورٹ کے ڈومیسٹک آرائیول لاؤنج سے گزرنے والی پانی کی لائن پھٹ جانے  کی صورت  میں پانی چھت سے ٹپک رہاہے، جس کی وجہ سے مسافروں مزید پڑھیں