اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی بڑھ گئی ہے اور ملازمین کو ملنے والی تنخواہ کافی نہیں۔بدھ کو اسلام آباد پولیس لائنز میں پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں سب کچھ ہے صرف گورننس کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، جب تک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کورونا کی دوسری لہر: 24 گھنٹوں میں 111 اموات،2,256 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 65 ہزار 70ہوگئی 9,668 مریض انتقال کرگئے اور فعال کیسز کی38 ہزار268 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 207,407، پنجاب میں 133,874 ،بلوچستان میں 18,005، خیبرپختونخواہ 56,160، گلگت مزید پڑھیں
“ویکسین کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا”
وزیر سائنس اینڈ ٹٰیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹٰیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا ویکسین کے حوالے سے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی ویکسین کی پاکستان میں درآمد پیچیدہ اوراہم معاملہ ہے مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود معیشت سے متعلق اچھی خبرہے کہ مالی سال میں اب تک کرنٹ سرپلس 1.6 بلین ڈالررہا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود معیشت سے متعلق اچھی مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹے اور بیٹی کی جائیدادیں قرق
لاہور: نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، بیٹے سلیمان شہباز اور بیٹی رابعہ عمران سمیت 6 ملزمان کی جائیدادیں قرق کرلی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس پر سماعت ہوئی، قومی اسمبلی میں اپوزیشن مزید پڑھیں
حکومت کا ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ڈرون کے استعمال کے لیے ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم کو ڈرون پالیسی مرتب کرنے کے حوالے سے بریفنگ دی جس میں ڈرون ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں میں پرامن اور مزید پڑھیں
صدر مملکت نے سینیٹ الیکشن پر سپریم کورٹ کی رائے مانگ لی
صدرِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کے الیکشن اوپن بیلٹ/شو آف ہینڈز کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی رائے مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ میں ریفرنس بھجوانے کی وزیرِاعظم عمران خان کی تجویز کی منظوری دے مزید پڑھیں
جنوری سے پی آئی اے کے اہم شعبے اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
کراچی: پی آئی اے انتظامیہ نے ایئر لائن کی تنظیم نو کا پلان ترتیب دے دیا،جنوری سے جون 2021کے درمیان قومی ایئرلائن کے تمام اہم شعبہ جات کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کردیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2021 تک قومی ایئر لائن ہیڈ آفس کی اسلام آباد منتقلی سمیت مزید پڑھیں
سندھ : مزید 149 پولیس افسران اور اہلکار کورونا کا شکار
کراچی: سندھ پولیس میں گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و جوان متاثر ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و جوان متاثر ہوگئے، جس کے بعد اس وبا سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مزید پڑھیں
نیو کراچی میں فیکٹری میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی
کراچی میں صبا سینما کے قریب فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیو کراچی میں صبا سینما کے قریب فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی کارکنوں کی بڑی مزید پڑھیں