کراچی بندرگاہ پر آتشزدگی

کراچی : بندرگاہ کی برتھ نمبر 11پر آگ لگ گئی، گندم لانے والےپورٹ اسٹار جہاز کے قریب آگ لگی ہے۔ میڈیار پورٹس کے مطابق بندرگاہ پر گندم اتارنے والی مشین میں آگ لگ گئی جس کے بعد فوری طور پر ریسکیوں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچنے کے بعد آگ بجھانے میں مصروف ہوگئیں ہیں۔ مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ کا کراچی کے تعلیمی مسائل پراحتجاجی مظاہرہ

کراچی: اسلامی جمعیت طلبہ کا گورنر ہاﺅس کے باہر کراچی کے تعلیمی مسائل پراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں شہرِکراچی کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی، احتجاجی طلبہ و طالبات نے PMC کے علاوہ HEC کی دو سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کے ظالمانہ اقدام مزید پڑھیں

فضل الرحمن کیخلاف صف بندی کیلئے متحرک ہیں، مولانا شیرانی

 اسلام آباد: مولانا محمد خان  شیرانی کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی )  کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف صف بندی کےلئے ناراض رہنماﺅں کا مشاورتی اجلاس کل ہوگا، فضل الرحمن کیخلاف صف بندی کیلئے متحرک ہیں۔ مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ ہم نے اسلام آباد  میں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی لڑائی عمران سے زیادہ نیب سے ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد:  وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ  پی ڈی ایم کی لڑائی عمران خان سے زیادہ نیب کے ساتھ ہے، لڑائی یہ ہے کہ تمام کیس ختم کردیں۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  اپوزیشن سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لے گی ، لانگ مارچ کرنے والوں کو بتا مزید پڑھیں

اس جعلی حکومت کو کسی طرح کا این آر او نہیں ملے گا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پوری قوم کا فیصلہ ہے کہ اس جعلی اور کٹھ پتلی حکومت کو کسی طرح کا این آر او نہیں ملے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت کو لوکل گورنمنٹ فنڈ قائم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن کے درمیان پراپرٹی ٹیکس تنازع کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لوکل گورنمنٹ فنڈ قائم کرنے کا حکم دیتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ میونسپل کارپوریشن کا سی ڈی اے یا حکومت پر انحصار مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے کی اجازت

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے شاہد خاقان عباسی کو اپنی ہمشیرہ کی عیادت کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے۔ واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی کا نام نیب کی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے گڑھی خدا بخش جلسے میں شرکت سے معذرت کرلی

لاڑکانہ: مولانا فضل الرحمان گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسہ میں شرکت نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی کال کے باوجود مولانا فضل الرحمان نے لاڑکانہ آمد سے معذرت کرلی ہے، اور اب سربراہ جے یو آئی (ف) گڑھی خدا بخش بھٹو مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو نے30برس آمروںکا مقابلہ کیا، مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)سینیٹر مولابخش چانڈیو کا بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر پیغام میں کہاہے کہ بینظیر بھٹو ایک لیڈر نہیں ایک تحریک کا نام ہے محترمہ نے مسلسل 30 سال آمروں اور آمریت نواز قوتوں کا مقابلہ کیا، والد اور دو بھائیوں کی قربانی دے کر بھی محترمہ کبھی خوفزدہ نہ ہوئیں۔ بی بی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ،پی پی اور متحدہ بلدیاتی انتخابات کے لئے ٹال مٹول کررہی ہیں ،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن درست مرد م شماری، بااختیارشہری حکومت و بلدیاتی مسائل کے حوالے سے ڈی سی آفس ملیرکے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ، پیپلزپار ٹی اور ایم کیو ایم مزید پڑھیں