اسلام آباد: مولانا محمد خان شیرانی جے یو آئی کے ناراض اراکین کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں اسلا م آباد(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے ناراض رہنمائوں نے باضابطہ طور پر اپنی علیحدہ پارٹی بنالی ،اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے جمعیت علمائے اسلام (پاکستان)کو جمعیت علمائے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان میں سیکورٹی فورسزپر ایک اور حملہ،متعددزخمی
قلات (نمائندہ جسارت)) بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر ایک اور حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 اہلکاروں سمیت 14افراد زخمی ہوگئے۔ قلات میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کے قافلے کو دستی بم سے نشانہ بنایا گیا۔ زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان میں کورونا: ہلاکتوں کی تعداد 10،000 سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 79 ہزار 395 ہوگئی اور 10 ہزار 102 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز کی39 ہزار599 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 213,193، پنجاب میں 137,295، بلوچستان مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کی نیب اور ایف بی آئی کے درمیان معاہدے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے نیب اور امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی کے درمیان معاہدے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور امریکی ادارے ایف بی آئی کے درمیان ایک معاہدے کی منظوری دے مزید پڑھیں
کراچی : گھرمیں آتشزدگی سے 3 بہن بھائی جاں بحق
کراچی: کشمیر کالونی کے ایک گھرمیں آگ لگنے سے 3 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں ایک گھر میں آگ لگ گئی، آتش زدگی کے باعث تین بچے جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچوں کی مزید پڑھیں
وزیرِاعلیٰ سندھ سپریم کورٹ میں پیش
سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں شہرِ قائد میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران طلب کرنے پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ فوری پیش ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی، وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ، وزیرِ توانائی امتیاز شیخ مزید پڑھیں
سردی برقرار؛ یخ بستہ ہواؤں کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی: شہر میں کوئٹہ کی سمت سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے سبب سردی کی شدت برقراررہی ،شمال مشرقی سمت سے 24کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں اور کم سے کم پارہ 12.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ دنوں داخل ہونے والے مغربی سلسلے مزید پڑھیں
شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کیلئے بری خبر
کراچی میں شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کے لیے بری خبر ہے کہ اب کراچی ٹریفک پولیس الکوحل بریتھ ٹیسٹر کی خریداری کرنے جا رہی ہے، جس کے لیے اخبارات میں ٹینڈر دیا جا چکا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ٹریفک آفس کراچی میں انتظامی اُمور کی مزید پڑھیں
سندھ میں گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ بند کی جائے ، وزیر اعلیٰ کا وزیر اعظم کو احتجاجی خط
کراچی/اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر+آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو احتجاجی خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صوبے میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ بند کی جائے۔وزیراعظم کوارسال کیے گئے خط میں سندھ میں گیس کی موجودہ صورتحال پرشدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ گیس کی قلت مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ : حکومت کو انٹر نیٹ سے تمام توہین آمیز مواد ہٹانے کا حکم
لاہور (نمائندہ جسارت)لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سے توہین آمیز مواد ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سمیت دیگر حکام کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ملک میں جتنے قوانین ہیں کیا ان کا نفاذ کرانا حکومت کی ذمے داری نہیں،حکومت کھل کہ بیان دے دے کہ اس مزید پڑھیں