بلوچستان میں پھردہشت گردی‘11جاں بحق(ہزارہ برادری کا احتجاج)

کوئٹہ: کاکنوں کے قتل کیخلاف سڑک کو ٹائر جلا کر بند کردیا گیا‘ چھوٹی تصویر میں لواحقین میت اٹھائے احتجاج کررہے ہیں کوئٹہ/اسلام آباد(نمائندگان جسارت) بلوچستان میں دہشت گردی کے تازہ واقعے میں 11افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلع بولان کی تحصیل مچھ کے علاقے گشتری میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب نامعلوم افراد کوئلے کی مزید پڑھیں

حکمرانوں نے طرز عمل نہ بدلا تو عوام انہیں گریبانوں سے پکڑنے کیلیے تیاربیٹھے ہیں‘ سراج الحق

لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکمران عوام پر رحم کریں اور ان کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں ۔ نئے سال کے آغاز پر دو اندوہناک حادثات نے قوم کوہلا کر رکھ دیاہے ، لیکن حکمران ہیں کہ سنجیدہ ہونے کا نام ہی نہیں مزید پڑھیں

اسامہ کے قتل پر اسلام آباد میں احتجاج۔ ملزمان کو کسی صورت نہیں چھوڑینگے‘ شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد مقتول اسامہ کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں اسلام آباد(آن لائن) پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان طالبعلم اسامہ ستی کے قتل کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہر طلبہ و سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ ہوا، مقتول کے لواحقین بھی مظاہرے مزید پڑھیں

فضل الرحمن 1988 سے 2010 تک ہر حکومت کا حصہ رہے، فواد چودھری

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن 1988 سے 2010 تک ہر حکومت کا حصہ رہے ۔ا پنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ڈیپ اسٹیٹ پر انحصار بری بات ہے ۔ لیکن 2010 میں مولانا سب سے بڑی ڈیپ اسٹیٹ کے پاس گئے مزید پڑھیں

احسن اقبال نے مراد سعید کو تیز گام قرار دیدیا

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر مواصلات مراد سعید کو ،تیز گام ـ، قرار دید یا ۔ انہوں نے کہا حکومت کا ایک وفاقی وزیر جو اسمبلی میں تیز گام کی طر ح بو لتا ہے اس نے مجھ پر ملتان سکھر موٹرے کنٹریکٹ میں کرپشن مزید پڑھیں

تقرر کیس، نیب نے شاہد خاقان کو سوالنامہ بھجوادیا

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)راولپنڈی نے ن لیگی رہنما اورسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف بھرتیوں کی نئی تحقیقات شروع کرتے ہوئے انہیں 10 سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھجوادیا ۔ نیب نے دس صفحات پرمشتمل سوالنامے کا جواب 10جنوری تک جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

پی ایم سی کا جبری قیام سندھ کے طلبہ کی حق تلفی ہے،جساف

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) جئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن جساف (آزاد) مرکز جئے سندھ، پی ایم سی کی جانب سے ایم بی بی ایس کے ٹیسٹ میں سندھ کے طلبہ کی حق تلفی، سندھ سپا کے قافلے پر تشدد جیسے واقعات کیخلاف حیدر آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جبکہ تین روزہ ہڑتال مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر: 24 گھنٹوں میں 53 اموات، فعال کیسز 35 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 86 ہزار 634 ہوگئی اور 10,311 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز کی35  ہزار663  ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 217,636، پنجاب میں 140,188 ،بلوچستان میں 18,218، خیبرپختونخواہ مزید پڑھیں

کوئٹہ: فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مچھ میں کوئلہ فیلڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مچھ کےعلاقے گشتری میں پیش آیا، کوئلہ فیلڈ میں مسلح افراد نے کان کنوں کو قریبی پہاڑیوں میں لے جا کر ان پر فائرنگ کی جس سے موقع پر ہی مزید پڑھیں

کراچی میں سردی مزید کچھ روز برقرار رہے گی: محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ سردی کی موجودہ لہر آئندہ کچھ روز تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ مزید پڑھیں