بے حس، پتھر دل انسان کاانتظار نہ کریں، تدفین کردیں، مریم نواز

لاہور (نمائندہ جسارت) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے شرکا سے میتیں دفنانے کی اپیل کر تے ہوئے کہاکہ آپ ایک بے حس اور پتھر دل انسان کا انتظار نہ کریں‘ وہ آپ کو یا عوام کو جوابدہ نہیں‘ پیاروں کی میتیں اللہ کے حوالے کرکے سپرد مزید پڑھیں

ہزارہ برادری کا احتجاج مزید پھیل گیا۔پڑوسی ملک فرقہ وارانہ دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے‘ وزیراعظم

کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر +نمائندگان جسارت)سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر میتوں کے ساتھ دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا جب کہ احتجاج مزید شہروں تک پھیل گیا ہے، وفاقی وزرا اور صوبائی حکومت کی متعدد کوششوں کے باوجود مظاہرین نے احتجاج ختم کرنے سے انکار کردیا اور ہر قسم کے مذاکرات وزیراعظم کی مزید پڑھیں

میہڑ میں بے امنی کی ذمے دار سندھ حکومت ہے، ام رباب

میہڑ (نمائندہ جسارت) ام رباب چانڈیو کی جانب سے بیٹو جتوئی میں ایک ماہ قبل ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہوئے ماجد سومرو کے لواحقین سے تعزیت کی۔ ام رباب چانڈیو کی جانب سے ماجد سومرو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ڈگری، 45 سالہ چوتھو کولہی کو نامعلوم ملزم نے تیز دھار آلے سے گلہ کاٹ کر زخمی کردیا

ڈگری (نمائندہ جسارت) ڈگری بائی پاس پر ٹریکٹر شوروم پر کام کرنے والے ملازم 45 سالہ چوتھو کولہی کو نامعلوم ملزم نے تیز دھار آلے سے قاتلانہ حملہ کرکے گلہ کاٹ کر زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ زخمی شخص کو فوری طور پر تحصیل اسپتال ڈگری پہنچایا گیا، جہاں اسے ابتدائی طبی امداد مزید پڑھیں

منتخب نمائندوں کی نااہلی سے سکھر موہن جو دڑو بن گیا، مبین احمد جتوئی

سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف نادرن سندھ سکھر ریجن کے جنرل سیکرٹری مبین احمد جتوئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے منتخب نمائندوں کی نااہلی کی وجہ سے شہر کا حال موہن جو دڑو جیسا ہوگیا ہے، شہریوں کو پینے کا پانی بھی میسر نہیں، اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود بھی سکھر مزید پڑھیں

ملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران مزید 50 اموات، اموات کی تعداد 10 ہزار 511 ہوگئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 95 ہزار 75 ہوگئی اور 10,511 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز کی 35  ہزار49  ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 221,734، پنجاب میں 142,835 ،بلوچستان میں 18,300، مزید پڑھیں

سانحہ مچھ: کراچی میں دوسرے روز بھی دھرنے، ٹریفک کا نظام متاثر

سانحہ مچھ کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاجی دھرنے دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ احتجاجی دھرنوں کے باعث ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہے۔ شہریوں کو آمدورفت شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عائشہ منزل، نیو رضویہ سفورہ چورنگی، کامران چورنگی، پاور ہاؤس چورنگی، نمائش چورنگی، شاہراہ فیصل کالونی گیٹ، ابوالحسن اصفہانی روڈ، ملیر مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان حکومت سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان نے فوجی چیک پوسٹ پر سرحد پار حملے کے بعد افغان حکومت سے دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ افغانستان سے دہشت گردوں نے ضلع مہمند مزید پڑھیں

کاہنہ: دو بہنوں کا اغواء کے بعد گلاکاٹ کر قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹس

کاہنہ: لاہور کے علاقہ کاہنہ سے شادی شدہ دو بہنوں کی بوری بند لاشیں نالے سے ملیں ہیں، مقتولین کو اغوا کے بعد گلے کاٹ کرموت کے گھاٹ اتارا گیا جبکہ پولیس قاتلوں کو گرفتار کر نے میں ناکام اور نہ ہی قتل کی وجوہات سامنے آسکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ میں دو بہنوں مزید پڑھیں

نوجوان اسامہ کے قتل کے بعدآئی جی اسلام آبادتبدیل

اسلام آباد: وزیر اعظم کی ہدایت پر آئی جی اسلام آباد عامرذوالفقار خان کو تبدیل کر کے قاضی جمیل الرحمن کو وفاقی دارالحکومت میں آئی جی تعینات کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے ہاتھوں نوجوان اسامہ کے قتل کے بعدوزیر داخلہ شیخ رشید نے نوٹس لیتے ہوئے قاضی جمیل الرحمن کو مزید پڑھیں