کراچی والوں کیلیے خوشخبری

وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ جولائی، اگست میں گرین لائن آپریشنل ہوجائے گی اور گرین لائن سے جدید ٹرانسپورٹ نظام چلتا نظرآئے گا. کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ گورنر سندھ مزید پڑھیں

بھارت سے ستلج میں زہریلا پانی آنے پر ہزاروں مچھلیاں ہلاک

لاہور: دریائے ستلج میں ہیڈسلیمانکی کے قریب زہریلے پانی سے ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں۔ پنجاب فشریزکے حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ بارے ابھی تک کوئی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ ضلع بہاو لنگر کی تحصیل منچن آباد میں دریائے ستلج میں زہریلا پانی آنے سے ہزاروں مچھلیاں مرگئی ہیں۔مقامی لوگوں کے مطابق زہریلے پانی سے ہلاک مزید پڑھیں

بجلی کا بریک ڈاؤن صرف پاکستان میں نہیں ہوا دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے، وزیر توانائی

 اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بجلی کا بریک ڈاؤن صرف پاکستان میں نہیں ہوا دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہم پریس کانفرنس بریفنگ ہوئی، پاور پلانٹ کے سیفٹی سسٹمز نے خود کو شٹ ڈاوَن کرنا شروع کردیا، گدو پاور پلانٹ مزید پڑھیں

بھارت نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے 6 نوجوانوں کو پاکستان کے حوالے کردیا

 لاہور: بھارت کی بارڈرسیکیورٹی فورس (بی ایس ایف ) نے غلطی سے سرحدعبور کرنے والے 6 پاکستانی نوجوانوں کو پاکستانی سیکیورٹی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی بارڈرسیکیورٹی فورس نے 8 جنوری کو لاہور اور امرتسر سے جڑے بارڈر کے قریب سے 6 پاکستانی نوجوانوں کو گرفتار کیا تھا جن کی عمریں مزید پڑھیں

ٹھٹھہ، گاؤں علی غلام پالاری میں گھر میں آگ لگنے سے سامان خاکستر

ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) شورا موری کے قریب گاؤں علی غلام پالاری میں مٹھن پالاری کے گھر میں اچانک آگ لگنے سے گھر اور گھر کاسارا سامان ایک بکری اور بچی کے جہز کا سامان جس کی مالیت پچاس ہزار روپے ہے جل کر خاستر ہوگیا مٹھن پالاری اس وقت آسمان تلے بیٹھا ہے اور بہت مزید پڑھیں

ٹنڈو الٰہیار: سردی کی شدت میں اضافہ، لوگ گھروں میں محصور

ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) سردی شدت میں اضافے کے باعث ٹنڈو الٰہیار سمیت اندرون سندھ کے دیگر علاقوںمیں معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئے۔دن کے اوقات میں سردہوائیں چلنے کے باعث رات کے ساتھ دن میں بھی لوگ گھروںمیں محصور ہوکر رہ گئے۔ شدید سردی کے باعث کاروباری اور تجارتی مراکز پر دن بھر سناٹا طاری مزید پڑھیں

لاڑکانہ، جوسو بائی پاس پر کار کی ٹکر سے 5سالہ بچہ جاںبحق

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ کے قریب خیرپور جوسو بائی پاس پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ بھولو شدید زخمی ہوگیا، جسے تشویش ناک حالت میں چانڈکا اسپتال منتقل کیاگیا جہاںبچہ دوران علاج جانبر نہ ہوسکا۔

عوام بہت جلد نیازی سرکار کا تخت الٹ د یں گے ‘ وزیر اعلیٰ سندھ

ٹنڈوالہ یار (آن لائن) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ وفاقی حکومت کسی بھی صورت حکومت کرنے کے قابل ہی نہیں چینی کے نرخ کچھ روز کے لیے گرے دوبارہ مہنگی ہوگئی۔عوام بہت جلد نیازی سرکار کا تخت الٹ دینگے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے ٹنڈوالہیار مزید پڑھیں

مجسٹریٹ اور جج کیخلاف درخواستیں دینے والے کو جرمانہ

شیخوپورہ (آن لائن) عدالت عظمیٰ نے جوڈیشل مجسٹریٹ اور سول جج کے خلاف درخواستیں دینے والے شخص اختر علی کی پٹیشن کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے اور اسے 2 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائے ہوئے قرار دیا ہے کہ عدالتی افسروں کے خلاف ایسی جھوٹی درخواست بازی سے ان کی کارکردگی متاثر مزید پڑھیں

فضل الرحمن سے حکومت رابطہ کرنا ہی نہیں چاہتی ‘ پرویز خٹک

نوشہرہ (صباح نیوز)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے حکومت نے کوئی رابطہ کیا ہے اور نہ ہی کرنا چاہتی ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ایک خطاب میں کیا۔پرویز خٹک نے کہا کہ وزیراعظم نے سانحہ مچھ کے شہدا کے ساتھ کیا اپنا وعدہ پورا کیا۔ مزید پڑھیں