مظفرآباد(صباح نیوز)آزادکشمیر اساتذہ کا دن رات سخت سردی میں احتجاجی دھرنا 5ویںروز بھی جاری۔ مقررین نے کہا کہ فوری طور پر اساتذہ کے اسکیل اپ گریڈیشن کانوٹیفکیشن جاری کیا جائے ، لاٹھی چارج،آنسوگیس اورواٹر کینن جیسے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں، اساتذہ حقوق لینے پر کوئی سودے بازی نہیں کریں گے جب تک اپ گریڈیشن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مقبوضہ کشمیر : ر ہنماپی ڈی پی کو ضمانت کے باوجودگرفتار کر لیا گیا
سری نگر(اے پی پی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ اور سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کے یوتھ ونگ کے صدر وحید پرہ کو عدالت کی طرف سے ضمانت منظور ہونے کے مزید پڑھیں
مریم نواز 23 جنوری کو سرگودھا میں ریلی سے خطاب کریں گی
سرگودھا (صباح نیوز) مریم نواز 23 جنوری کو سرگودھا کا دورہ اور بلاک 12 میں ریلی سے خطاب کریں گی، مسلم لیگ(ن) ضلع سکھر کے صدر و سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری عبدالرزاق ڈھلوں نے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز شریف 23 جنوری کو مزید پڑھیں
ذاتی مفاد کے لیے ر لانگ مارچ سمجھ سے بالاتر ہے ،پرویزخٹک
نوشہرہ (اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کے دامن پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں تو وہ نیب میں اکر جو اب دیں اگر ان کے دامن پر کوئی داغ نہیں تو نیب میں مقدمات کا سامنا کرنے سے گھبر ا کیوں رہی ہے اور وزیر مزید پڑھیں
وزیراعظم نے ملک کو بھی ری بوٹ کرکے چلانے کی کوشش کی، احسن اقبال
بدو ملہی (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکرٹری پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے سمجھا کہ ملک کو بھی موبائل فون کی طرح ری بوٹ کر کے دیکھا جائے شاید یہ چل جائے، اسی لیے انہوں نے پورا پاور کا نظام شٹ ڈاؤن کر کے دوبارہ اسٹارٹ کرنے کی مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاجی لشکری ریئسانی پریس کانفرنس کررہے ہیں
ملک بھر میں کورونا سے مزید 46 اموات، مریضوں کی تعداد 5 لاکھ سے مجاوز
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 2 ہزار 416 ہوگئی اور 10,644 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز کی34 ہزار803 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 225,509، پنجاب میں 144,909 ،بلوچستان میں 18,373، خیبرپختونخواہ مزید پڑھیں
کراچی کو پانی کی فراہمی معطل
ملک بھر گزشتہ رات کو بجلی کے بڑے بریک ڈائون کے سبب واٹرپمپ بند ہونے کی وجہ سے کراچی کو پانی کی فراہمی معطل ہے. تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات بجلی کے بڑے بریک ڈائون کے باعث ملک بھر میں مرحلہ وار بجلی بحالی کا سلسلہ جاری ہے لیکن دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر تاحال بجلی مزید پڑھیں
ہزارہ برادری نے دوراندیشی کا ثبوت دیا، وزیرداخلہ
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دھرنا ختم کرکے ہزارہ برادری نے دوراندیشی کا ثبوت دیا. وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کوسرحدوں پرنقصان نہیں پہنچا سکتا ہے لیکن بھارت اپنے ایجنٹس، سرمائے کے ذریعے پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے. انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے مزید پڑھیں
بلوچستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 4 زخمی
بلوچستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 4 زخمی بلوچستان کے شہر تربت میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا دستی بم سے کیا گیا۔ نامعلوم افراد سنیما چوک ایف سی چوک پوسٹ کے قریب دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ Bomb blast مزید پڑھیں