لاڑکانہ، پولیس کارروائیوں میں 15 ملزمان اسلحہ و منشیات سمیت گرفتار

  لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود احمد بنگش کی ہدایات پر لاڑکانہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ مختلف قتل مقدمات میں ملوث پانچ ملزمان سمیت دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات میں اشتہاری، روپوش و مطلوب 15 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، منشیات، چوری شدہ کار، موٹر سائیکل مزید پڑھیں

سلیکٹڈ راج ختم کرکے جمہوریت بحال کرینگے، بلاول

ملاکنڈ (آن لائن ) چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ راج کا خاتمہ کرکے حقیقی جمہوریت بحال کریں گے۔ملاکنڈ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ عوام نالائق حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں ، عوام جانتے ہیں یہ تبدیلی والے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے عوام کو کریک ڈائون ، لاک ڈائون اور بریک ڈائون کے تحائف دیے ، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصورہ میں تربیتی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کو کریک ڈائون ، لاک ڈائون اور بریک ڈائون کے تحائف دیے ۔ بجلی تو بحال ہو گئی ، بتایا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی طلبہ کے حقوق غضب نہیں کرنے دے گی ، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سندھ اسمبلی کے باہر میڈیکل کالج کے طلبہ کے دھرنے سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نےMDCATایکشن کمیٹی کے تحت سندھ کے میڈیکل کالجز و یونیورسٹیز میں داخلوں سے محروم رہ جانے والے طلبہ و طالبات کی جانب سے سندھ اسمبلی بلڈنگ مزید پڑھیں

کورونا کے باوجود معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے ، صدر علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے تاجروں کا وفد ملاقات کررہا ہے اسلام آباد(اے پی پی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا کے چیلنج کے باوجود پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، حکومت کاروباری طبقے کے مسائل سے آگاہ ہے اور کاروباردوست ماحول فراہم کرنے کے مزید پڑھیں

عبدالرحمن غازی تھیلے سیمیا کے بچوں میں گھل مل گئے

کراچی: ترک اداکار عبدالرحمن غازی عمیرثنا فاؤنڈیشن میں تھیلے سیمیا کے بچوں سے شفقت اور خون کاعطیہ دے رہے ہیں کراچی( اسٹاف رپورٹر)مشہور ترک ڈارمہ ارطغرل غازی میں اہم کردار ادا کرنے والے معروف اداکار جلال آل المعروف عبد الرحمن غازی اور ارطغرل ڈارمے کے پروڈیوسر کمال تیکدن نے عمیر ثناء فائونڈیشن کے صدر ڈاکٹر مزید پڑھیں

کنٹرول لائن: سماہنی سیکٹر پر بھارتی گولہ باری سے میاں بیوی زخمی

سماہنی: لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر پر بھارتی فوج کی شہری آبادی پر گولہ باری کے نتیجے میں میاں بیوی زخمی ہوگئے۔ ہفتے کے روز صبح 11 بجے نہالہ چاہی، سونا ویلی اور ڈنہ کے دیہات پر بھارتی فوج نے بھاری توپ خانے سے مارٹر شیلنگ کی جس کی زد میں آکر  60 سالہ راجہ خلیل مزید پڑھیں

پاور بریک ڈاوٴن؛ نیپرا نے تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی

 اسلام آباد: نیپرا نے معاملے کی مکمل چھان بین کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے ہفتے کی رات ملک بھر میں پاور بریک ڈاوٴن کا نوٹس لے لیا ہے اور معاملے کی مکمل چھان بین کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ اس خبرکوبھی مزید پڑھیں

تمام جماعتوں سے بیرون ملک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے بیرون ملک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔  الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی اسکروٹنی مزید سخت کرنے اور ان کی غیر ملکی فنڈنگ کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام جماعتوں سے بیرون ملک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو مراسلے مزید پڑھیں

بجلی کے بریک ڈاؤن کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

 اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے ملک میں گزشتہ رات ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجوہات کے تعین کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ اس کی تشکیل ایم مزید پڑھیں