دربدر کی ٹھوکریں اور مایوسی پی ڈی ایم کا مستقبل ہے‘ فردوس عاشق

لاہور(نمائندہ جسارت) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم الیکشن کمیشن کے باہر سجدہ ریز ہو یا ٹکریں مارے انہیں کچھ نہیں ملے گا۔لاہور کے لبرٹی چوک میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے آگاہی مہم کے سلسلے میں ہونے والی واک میں مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 41افراد جاں بحق‘ ویکسین آنے میں وقت لگے گا‘ اسد عمر

کراچی/ اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر/ نمائندہ جسارت/ خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں 24گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید41 افراد جاں بحق جبکہ 2 ہزار 408 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔منگل کو میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

ادارے سوچیں وہ قوم کے ساتھ ہیں یا کسی سیاسی جماعت کے، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی زیرصدارت ذمے داران کا اجلاس ہورہا ہے لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہاہے کہ اداروں کو سوچنے کی ضرورت ہے کہ وہ قوم کے ساتھ کھڑے ہیں یا کسی سیاسی جماعت کے ساتھ ۔ واضح کرنا چاہتاہوں کہ دوست مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے بزرگ رہنما عبداللہ مگسی انتقال کرگئے

جیکب آباد/کراچی(نمائندہ جسارت /اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے بزرگ رہنماء، دیرینہ رکن حاجی عبداللہ خان مگسی75برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم جماعت اسلامی ضلع جیکب آباد کے نائب امیر اور تحصیل مقام ٹھل کے بھی امیر رہ چکے ہیں۔ مرحوم ایک شفیق انسان، دعوت دین کے داعی اور سراپا تحریک تھے۔ قاضی مزید پڑھیں

مدارس کو دیوار سے لگانے کیلیے وقف املاک ایکٹ لایا گیا، تحریک تحفظ مساجد و مدارس

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاق المدارس العربیہ پاکستان پنچاب کے ناظم اعلی مولاناقاضی عبدالرشید نے کہا ہے کہ حکومت وقف املاک ایکٹ میں ترمیم کرتے ہوئے مساجدومدارس کی آزادی پرقدغن لگانے والی شقیں واپس لے ،ایف اے ٹی ایف کی ا یماء پر مدارس و مساجد کو دیوار سے لگانے کیلیے وقف املاک ایکٹ لایا مزید پڑھیں

2008 میں فیل انٹر کے طلبا کیلیے امتحان دینے کا آخری موقع

 کراچی:  اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق سائنس پری انجینئرنگ،پری میڈیکل، سائنس جنرل، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ، ہوم اکنامکس اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے ایسے ناکام امیدوار جن کے پاس امتحانات دینے کا آخری موقع 2008 سے 2020 کے درمیان ختم ہوگیا تھاانھیں سالانہ امتحانات میں بیٹھنے کیلیے مزید پڑھیں

کراچی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا خدشہ؛ پولیس ہائی الرٹ

کراچی: شہر میں مشتبہ سفید گاڑی کے داخل ہونے کی اطلاع پر پولیس الرٹ ہوگئی اور شہر بھر میں اسنیپ چیکنگ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب شہر بھر میں اچانک اسنیپ چیکنگ بڑھادی گئی، پولیس کی بھاری نفری بھی جگہ جگہ تعینات کردی گئی ، ذرائع کا مزید پڑھیں

خیرپور میں 7 سالہ بچی مونیکا لاڑک زیادتی کے بعد قتل

رانی پور: پیر جو گوٹھ کے علاقے میں سفاک ملزمان نے 7 سالہ بچی مونیکا لاڑک کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ایس ایس پی خیرپور امیر سعود مگسی نے پیرجوگوٹھ میں بچی مونیکا لاڑک کے قتل کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے مزید پڑھیں

لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کی وجہ سامنے آگئی

 لاہور: ساندہ کے علاقے میں آن لائن ٹيکسی ڈرائيور محمد علی کا قاتل پکڑا گيا۔ پوليس ذرائع کے مطابق ملزم طاہر کو اس کے دوست محسن کی نشاندہی پر گرفتار کيا گيا اور اس نے 26 سالہ محمد علی کے قتل کا اعتراف جرم کرليا ہے۔ ملزم نے ابتدائی بيان میں کہا کہ لڑکی سے ملنے مزید پڑھیں

نعیم بخاری کی چیرمین پی ٹی وی تقرری سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

 اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ نعیم بخاری کی تعیناتی بادی النظرمیں سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نعیم بخاری کے بطورچئیرمین پی ٹی وی تعیناتی کے خلاف کیس پرسماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے نعیم بخاری کوسپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھنے کا حکم مزید پڑھیں