اے این ایف عوام کو منشیات کے حوالے سے قابو نہیں کرسکتا، اعجاز شاہ

لاہور: وفاقی وزیر  برائے انسداد منشیات اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ  اینٹی نارکوٹک فورس ( اے این ایف  ) 22 کروڑ افراد کو منشیات کے حوالے سے قابو نہیں کرسکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز شاہ نے کہا کہ 22 کروڑ سے زائد ہماری آبادی ہے اور اے این ایف کی تعداد ساڑھے مزید پڑھیں

پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد: پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے، جس کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کے زیرصدارت ہوا، جس کے بعد اعلان کیا گیا کہ پاکستان میں جمادی الثانی 1442 مزید پڑھیں

کورونا: چین نے 3ہفتے کے لیے قومی ائیرلائن پر پابندی لگادی

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے) نے چین کے لیے فضائی آپریشن معطل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ فضائی آپریشن  چین میں پاکستانی مسافروں میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر کیا گیا،چین نے پاکستانی مسافروں پر عارضی سفری پابندی مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق  فیصلہ کل ہوگا

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو کھولنے سے متعلق فیصلہ کرنے کے لیے وزرائے تعلیم و صحت کا اجلاس کل طلب کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ  خواہش ہے مزید پڑھیں

جو حکمران سڑکوں کا کوڑا نہیں اٹھا سکتے وہ کرپشن کا گند کیسے صاف کریں گے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت قوم کو 950 دنوں کا حساب دے کہ کیا کھویا،کیا پایا، مافیاز اور وزراء کی چاندی ہوئی لیکن عوام کے پاس جو تھا وہ بھی نہ رہا، عام پاکستانی 42 قسم کا ٹیکس دے کر بھی صحت اور تعلیم کی بنیادی سہولیات سے مزید پڑھیں

نیب کے سامنے کبھی پیش نہیں ہونگا،مولانا فضل الرحمن

لورالائی: جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نیب کو سرے سے ہم تسلیم ہی نہیں کرتے ،نیب کے سامنے کبھی پیش نہیں ہونگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولا نا فضل الرحمن نے کہا کہ  پی ڈی ایم میں کوئی اختلاف نہیں ہم سب ایک پیج پر متحد ہیں،استعفے دیکر مزید پڑھیں

ب فارم جاری نہ کرنے پر نادرا کو توہین عدالت کا نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نادرا قوانین بے سہارا لڑکی کی تعلیم میں رکاوٹ، عدالت نے نادرا حکام کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ ‘‘ب’’ فارم جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت نادرا کے وکیل کا کہنا تھا کہ متعلقہ عدالت سے مزید پڑھیں

شہری کے لاپتا ہونے پر متعلقہ ایس ایس پی کیخلاف مقدمہ ہوگا، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے 11 فروری کو پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومت پر برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کا کہنا تھا کہ عوام کے جان مزید پڑھیں

ڈیجیٹل کرنسی ،وفاق اور ایف آئی اے کو جواب کیلیے آخری مہلت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت، عدالت نے وفاقی حکومت اور ایف آئی اے کو تحریری جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ میںسماعت کے موقع پر ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک اور دیگر حکام پیش ہوئے، عدالتی حکم کے باوجود وفاقی حکومت اور ایف مزید پڑھیں

مرضی سے ووٹ ڈالنا منتخب ارکان کا حق ہے، حکومت ہم سے رائے کیوں مانگ رہی ہے؟ عدالت عظمیٰ

اسلام آباد(نمائندہ جسارت)عدالت عظمیٰ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیے ہیں کہ مرضی سے ووٹ ڈالنا منتخب ارکان کا حق ہے، حکومت ہم سے کیوں رائے مانگ رہی ہے۔ معاملہ کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ نے مزید پڑھیں