اسلام آباد(نمائندہ جسارت)جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔نیب نے سلیم مانڈوی والا کو کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد کردیا ۔ان پر سرکاری پلاٹس اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید کو بیچنے میں اعجاز ہارون کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
امریکا، چین اور یورپ سمیت ترقی یافتہ ممالک ماحولیاتی آلودگی کے ذمے دار ہیں
کراچی (رپورٹ: حماد حسین) امریکا ،چین اور یورپی ممالک سمیت دنیا کے ترقی یافتہ ممالک ماحولیاتی آلودگی کے اصل ذمے دار ہیں ،یہ ممالک آلودگی کے باعث موسمیاتی تبدیلیوں سے انکاری ہیں اور اگرتسلیم کرتے بھی ہیں تو روک تھام کے لیے کچھ کرنے کو تیار نہیں ،گرین ہائوس گیسوں کے اخراج سے زمین کی مزید پڑھیں
حق دو کراچی مہم، حافظ نعیم الرحمن آج اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی مد میں 1100ارب کے اعلان کے باوجود 4 ماہ گزر جانے لیکن کسی قسم کی کوئی ترقیاتی کام نہ ہونے پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
ایک پاکستانی سیاستدان نے سعودی عرب سے برطانیہ ایک ارب ڈالر منتقل کیے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے تحت ای بڈنگ ‘ ای بلنگ کے آغاز پر تقریب سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک پاکستانی سیاستدان نے سعودی عرب سے برطانیہ ایک ارب ڈالر منتقل کیے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
ترک وزیرخارجہ کی آمد: صدر، وزیراعظم سے ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی ترک وزیرخارجہ کوہلال پاکستان ایوارڈ دے رہے ہیں اسلام آباد(اے پی پی)ترک وزیرخارجہ کی آمد،صدر،وزیراعظم سے ملاقات،اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق۔بدھ کو ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور ترکی کے غیر معمولی سیاسی تعلقات کو مضبوط شراکت داری مزید پڑھیں
حکمرانوں نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا، مزید وقت نہیں دے سکتے، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق اسامہ ستی شہید کے والد کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ حکمرانوں نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے انھیں اب مزید وقت نہیں دے سکتے۔ ان کا تعاقب جاری رہے گا، احتساب کا وقت آ مزید پڑھیں
سنتھیا رچی اوررحمان ملک کے درمیان جاری قانونی جنگ کا ڈراپ سین ہوگیا
اسلام آباد: امریکی بلاگرخاتون سنتھیا ڈی رچی اور سینیٹر رحمان ملک کے مابین جاری قانونی چپقلش کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف کیسز واپس لینے کی درخواستیں دائر کردی ہیں۔ سنتھیا ڈی رچی اور رحمان ملک کے وکلا نے درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردیں۔ خاتون بلاگر مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے استعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے ترجمان اورمعاون خصوصی ندیم افصل چن عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ندیم افضل چن نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔ ندیم افضل چن کے پاس معاون خصوصی برائے پارلیمانی روابط کا عہدہ بھی تھا۔ یاد مزید پڑھیں
آرمی چیف کی سانحہ ٔمچھ کے لواحقین سے ملاقات،انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی
کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے سانحہ مچھ کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور اندوہ ناک سانحے کے ملزمان کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کا سندھ کے وسائل کا بھرپور تحفظ کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبے سندھ کے وسائل کے تحفظ کا بھرپور دفاع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے اپنے بیان میں صوبائی اسپتال وفاقی تحویل میں لینا سے متعلق نوٹی فکیشن واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ نیئر حسین بخاری نے کہا کہ نوٹی فکیشن غیر آئینی اور صوبائی مزید پڑھیں