راشد نسیم آج منصورہ میں کارکنان کی تربیت گاہ سے خطاب کریں گے

لاہور (نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم 15 جنور ی کو منصورہ میں جاری کارکنان کی تربیت گاہ اور’’ مستحکم خاندان‘‘ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کریں گے ۔

عام پاکستانی 42 اقسام کی ٹیکس دیکر بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے ، سراج الحق

راولپنڈی: امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق شاپنگ پلازہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت قوم کو 950دنوں کا حساب دے کہ کیا کھویا ، کیا پایا۔ مافیاز اور وزراء کی چاندی ہوئی لیکن عوام کے پاس جو تھا وہ بھی نہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 45 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ  14ہزار 338 ہوگئی اور 10,863 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز34  ہزار169  ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 231,953، پنجاب میں 147,953 ،بلوچستان میں 18,515، خیبرپختونخواہ 62,719، گلگت مزید پڑھیں

“جو طلبا جلوسوں میں شریک ہوئے وہ آٹے میں نمک کے برابر ہیں”

سیکٹری جنرل وفاق المدارس قاری حنیف جالندھری کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے جلوسوں میں جو طلبا شریک ہوئے وہ آٹے میں نمک کے برابر ہیں. وفاق المدارس العربیہ کے سیکٹری جنرل قاری حنیف جالندھری نے پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے طلبا کی شرکت کے حوالے سے نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

ڈیٹا پروٹیکشن قانون نہ بنانے پر عدالت وفاقی حکومت پر برہم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ڈیٹا فروخت کرنے کے کیس میں متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد علی مظہر نے ڈیٹا فروخت کیس کی سماعت کی جس میں ڈپٹی اٹارنی جنرل بھی پیش ہوئے۔ عدالت ڈیٹا پروٹیکشن قانون سازی نہ کرنے پر وفاقی حکومت پر برہم مزید پڑھیں

نیب جو غلطیاں کررہا ہے اسے روکا جائے، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ نیب جوغلطیاں کررہا ہے اسے روکا جائے. چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کے اجلاس میں سلیم مانڈوی والا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کہتے ہیں بلیک میل کیا جارہا ہے، نیب  چیئرمین بتائیں کون بلیک میل کررہا مزید پڑھیں

بچوں کا معروف رسالہ ماہنامہ ساتھی کی موبائل ایپلی کیشن متعارف

کراچی:  بچوں کے مشہور و معروف رسالہ ماہنامہ ساتھی نے اپنی موبائل ایپلی کیشن لانچ کردی۔  ایپلی کیشن کی تقریب رونمائی سے نگران اعلیٰ اسلامک سوسائٹی آف چلڈرن ہابیز حمزہ محمد صدیقی نے کہا کہ ماہنامہ ساتھی نے بچوں کے ادب میں ایک مرتبہ پھر قائدانہ کردار ادا کرتے ہوئے اپنی موبائل ایپلی کیشن تیار مزید پڑھیں

لوٹ مار کرنا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی پرانی عادت ہے، فردوس عاشق

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ لوٹ مار کرنا مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی پرانی عادت ہے،جمہوریت کی گاڑی حکومت چلا رہی ہے،اپوزیشن کی گاڑی کاپہیہ پنکچرہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق نے کہا کہ کل کے شیر آج گیڈر بنے ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

وزیر ریلوے کے ملازمین کے لیے بری خبر، اوور ٹائم ختم

پشاور: وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ملازمین 70 کروڑ اوور ٹائم لے رہے ہیں، ریلوے میں اب کسی کو اوور ٹائم نہیں لینے دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیربرائے ریلوے  نے کہا کہ ریلوے نے گذشتہ 6ماہ میں 20ارب روپے کا نقصان کیا،ریلوے کی رگوں میں خون مزید پڑھیں

کشمیر: برطانوی ارکان کو خراج تحسین پیش کرتاہوں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی جیلوں میں حریت رہنماؤں کو انصاف کی امید نہیں،بھارت نے حریت رہماؤں کو حبس بے جا میں رکھا ہے،آج دنیا کشمیر کے معاملے پر پاکستان کی آواز بن رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہاکہ کشمیرپر آواز اٹھانےوا لے مزید پڑھیں