کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ایم کیو یم سمیت سندھ حکومت نے کراچی کو تباہ کردیا، آج ڈسٹرکٹ سینیٹرل کراچی کا تباہ شدہ ضلع ہے، کراچی کے تمام اضلاع میں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارہیں۔ ”حقوق کراچی تحریک“ کے سلسلے میں ضلع وسطی کی بد حالی پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا۔ نجی ٹٰ وی کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام کرنے سے روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں بلاول کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور / اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں پیپلز پارٹی کا وفد شرکت کرے گا۔ بلاول 18جنوری کو سکھر میں ایک تقریب میں شرکت کریں مزید پڑھیں
سندھ نے کورونا ویکسین خریدنے کیلئے وفاق سے اجازت مانگ لی
کراچی: سندھ نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین خریدنے کے لیے وفاق سے اجازت مانگ لی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین سے کورونا سے بچاوَ کی ویکسین کی بات کرنا وفاق کی ذمہ داری ہے اور پاکستان میں مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے پیٹرول مزید مہنگا کرنے کی منظوری دیدی
لاہور،وزیر اعظم عمران خان پنجاب پولیس میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد( نمائندہ جسارت ) وزیراعظم عمران خا ن نے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگا کرنے کی منظوری دیے دی ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا غیر جمہوری رویہ ملک میں انتشار کا سبب بن رہا ہے ، لیاقت بلوچ
ملتان: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ دارالسلام میں پریس کانفرنس کررہے ہیں ملتان (نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت ایک بڑے اقتصادی معاشی آئینی بحران سے دوچار ہے۔ عملاً ملک میں خوفناک انارکی کا ماحول بنایا جا رہا ہے وزیراعظم مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر مریم نواز کی شدید تنقید
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت نے نئے سال کے پہلے ماہ میں ہی دو بار پیٹرول مہنگا کرکے عوام پر قیامت ڈھائی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن مزید پڑھیں
ٹھٹھہ: مکلی کے تاریخی قبرستان میں تدفین پر پابندی عائد
ٹھٹھہ: صوبائی حکومت نے سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں واقع مکلی کے تاریخی قبرستان میں تدفین پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ نوادرات سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تاریخی ورثے کی فہرست میں شامل مکلی کے تاریخی قبرستان سمیت سندھ کے دیگر قبرستانوں میں تدفین پر پابندی عائد کی گئی ہے، مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کراچی نے شہر میں دھرنوں کا اعلان کردیا
کراچی : امیرجماعت اسلا می کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کراچی کی آواز بند کرنے کے لیے آبادی پر ڈاکا ڈالا گیا،کراچی کی آبادی 3کروڑ سے زائد ہے،مردم شماری کراکے درست گنا جائے۔ شارع فیصل پر حقوق دو کراچی کو کی تحریک کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں
پاکستان نے ترکش ائیرلائن کو جرمانہ کردیا
کراچی: پاکستان نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ترکش ایئرلائن پر دوسری بار جرمانہ عائد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والی ترکش ائیرلائن کی پرواز پر کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ سی اے مزید پڑھیں