کورونا کی دوسری لہر: 24 گھنٹوں میں 46 اموات، فعال کیسز 34 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ  21 ہزار 211 ہوگئی اور 10,997 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 34 ہزار 986 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 235,576، پنجاب میں 149,782 ،بلوچستان میں 18,612، مزید پڑھیں

ملک بھر میں تدریسی عمل بحال

ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کے تحت نویں سے بارہویں جماعت تک تدریسی عمل بحال ہوگیا ہے جبکہ پہلی سے آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل یکم فروری سے بحال ہوگا. تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھول دیے گئے ہیں، نویں سے بارہویں جماعت تک کی کلاسیں آج سے مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کردی، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کردی. وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ مودی حکومت نے بھارت کو شدت پسند ریاست بنانے کا کام جاری رکھا اور بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کردی مزید پڑھیں

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز تین روز کے لئے پھر بند

کراچی: پاکستان میں ہوئے گیس بحران کے پیش نظر،سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے پیر کے روز صبح 8 بجے سے تین دن کے لئےسندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز  ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس جی سی کے مطابق سندھ بھر میں جمعرات کے روز مزید پڑھیں

کورونا وائرس: لاہور اور گجرانوالہ کے علاقوں میں لاک ڈائون نافذ

کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے پر پنجاب کے دو شہروں لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کردیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاہور کے مزید 17 اور گوجرانوالہ کے 3 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے. حکام کے مطابق لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

ملائیشیا میں پھنسے مسافر پی آئی اے اور سفارتخانے پر پھٹ پڑے

ملائیشیا میں پھنسے تمام 54 پاکستانی مسافر کوالالمپور ایئرپورٹ سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی مسافر پرواز قطر ایئر لائن کی پرواز کیو آر 632 کے ذریوے اسلام آباد پہنچے۔ مسافروں نے پہنچتے ہی قومی ایئر لائن اور پاکستانی سفارتخانے کے حکام کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دیے۔ مسافروں مزید پڑھیں

عالمی برادری یاسین ملک کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کرے، مشال ملک

حریت رہنما یاسمین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ عالمی برادری میرے شوہر کو تحفظ کیلیے اپنی ذمہ داری پوری کرے. حریت رہنما یاسمین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے وڈیو پیغام کے ذریعے عالمی برادری سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری میرے شوہر کا تحفظ اور رہائی یقینی مزید پڑھیں

نواب شاہ میں دھند کے باعث گاڑیاں ٹکرا گئیں، 2 افراد جاں بحق

نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر دھند کے باعث کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ذرائع کے مطابق دھند کے باعث گاڑیاں ٹکرانے سے دو افراد جاں بحق جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر دولت پور بائی پاس پر پیش آیا جہاں دھند کے باعث مزید پڑھیں

یو اے ای میں شناختی کارڈ نہ ملنے سے ہزاروں پاکستانی پریشان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شناختی کارڈ نہ ملنے سے ہزاروں پاکستانی پرشان ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یو اے ای میں مقیم پاکستانی قومی شناختی کارڈ نہ ملنے کی شکایت کر رہے ہیں۔ دس ہزار سے زائد اوور سیز پاکستانی شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہیں۔ پاکستان مزید پڑھیں

لاہور ڈویژن: آپریشنل سیٹوں پر پہلی بار 7 خواتین افسران تعینات

لاہور: محکمہ ریلوے میں بھی خواتین افسروں نے اپنی دھاک بٹھا دی ہے، ریلوے لاہور ڈویژن کی ساتوں آپریشنل سیٹوں پر تاریخ میں پہلی بار خواتین افسران تعینات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریل گاڑیوں کی آمدورفت، ٹریک، پراپرٹی اور کمرشل سمیت تمام معاملات خواتین افسروں کے ہی سپرد ہیں۔ سیاست، صحافت، کھیل ہو یا سول مزید پڑھیں