لاہور: قومی احتساب بیورونے لاہور ہائی کورٹ میں باضابطہ طور پر بتایا گیا ہے کہ ادارے نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی اور ق لیگ میں معاملات طے
لاہور: سینیٹ انتخابات کے معاملے پر پی ٹی آئی حکومت اور مسلم لیگ ق میں معاملات طے پا گئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے اراکین قاف لیگ کے سینیٹ امیدوار کی حمایت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب سے سینیٹ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی فنڈنگ کیس: اسکروٹنی کمیٹی ناکام
اسلام آباد: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی پر عدم اعتماد اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی فنڈنگ کیس پر بنائی گئی اسکروٹنی کمیٹی ناکام ہوگئی ہے۔ اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کے اجلاس کے بعدپریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان کا شاہین-3 میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے شاہین 3 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل کی مزید پڑھیں
لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ ایک اور کیس میں بری
کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ہڑتال کے دوران بس جلانے کے کیس میں عذیربلوچ اور امین بلیدی کو بری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عذیر بلوچ کے وکیل کا کہنا ہے کہ استغاثہ ملزمان کے خلاف کوئی شواہد پیش نہیں کرسکا،7سے زائد گواہان پیش کیےگئے ، لیکن ملزم کے خلاف کسی نے بیان مزید پڑھیں
قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ کی بحالی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت مزید پڑھیں
مریم نواز براڈ شیٹ پڑھیں، دوسرا پاناما کھلنے والا ہے، وزیرداخلہ
اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے میں صرف 3ہزار لوگ تھے،اگر ایسا ہی شو کرنا ہے تو لانگ مارچ کی دعوت دیتا ہوں، میں نے مدارس کے طلبا کی نہیں بچوں کی بات کی، خبردار کرتا ہوں آج جیسی تقاریردوبارہ ہوئیں توحالات مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر سعودی عرب کیلیے سفیر مقرر
اسلام آباد ( آن لائن) حکومت پاکستان نے سعودی عرب میں لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو اپنا سفیر مقرر کردیا ہے۔ اس سے قبل راجا علی اعجاز بطور سفیر2 سال تک خدمات سرانجام دیتے رہے۔ نئے سفیر کی تعیناتی سے دونوں ملکوں میں سفارتی، معاشی، فوجی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ ملے گا۔عسکری مزید پڑھیں
حکومتی قرض میں ایک سال کے دوران 3.7ٹریلین روپے ریکارڈ اضافہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ایک سال کے دوران سرکاری قرضے میں3.7 ٹریلین روپے کا اضافہ ہوا اس طرح مجموعی سرکاری قرضے 35.8 ٹریلین روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضے جو نومبر2019ء میں32.1 ٹریلین روپے تھے، نومبر2020ء میں بڑھ کر35.8 ٹریلین روپے مزید پڑھیں
لاپتا افراد کیس: لوگ ہتھیار اٹھالیں گے، نظام کو آگ لگادینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 5سال سے لاپتا شہری عمر عبد اللہ کی عدم بازیابی پر بڑا حکم دیتے ہوئے سابق سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) ضمیر حسین، سابق سیکرٹری داخلہ عارف خان، سابق آئی جی اسلام آباد جان محمد کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری کردیے۔جسٹس محسن اختر کیانی مزید پڑھیں