ایچ ڈی اے ملازمین کو جلد تنخواہیں ادا کی جائیں ،بہرام خان

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) ایچ ڈی اے ایمپلائز یونین کے صدر بہرام خان چانگ، جنرل سیکرٹری عبد القیوم بھٹی نے ایچ ڈی اے شعبہ واسا کے ورک چارج ملازمین کو 10 ماہ، ریگولر اور ریٹائرڈ ملازمین کو 8 ماہ، کلریکل، آفیسرز کو 9 مہینے سے تنخواہیں ادا نہ کرنے کیخلاف ڈائریکٹر جنرل ایچ ڈی اے مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں اضافہ انارکی پیدا کررہا ہے ،یونس قائمخانی

ٹنڈوالہیار (ڈسٹرکٹ رپوٹرر) پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے قومی قیادت کو ’’قومی‘‘ ترجیحات پر قومی ڈائیلاگ کرنا ہوگا، عمران خان کی ضد انا و نا اہلی و ہٹ دھرمی رکاوٹ ہے۔ ریاستی نظام مفلوج اور ادارے بے یقینی کی وجہ سے جمود کا شکار ہیں مسئلہ کشمیر دفن کیا جارہا ہے اقتصادی تباہی مزید پڑھیں

مسافروں کے کے تحفظ کے لیے موٹر وے پولیس مؤثر حکمت عملی اپنا رہی ہے

سکھر (نمائندہ جسارت) روڈ حادثات پر قابو پانے اور مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے موٹر وے پولیس مؤثر حکمت عملی اپنا رہی ہے، جس کے باعث روڈ حادثات میں مزید کمی ہورہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی آئی جی موٹر وے سندھ علی شیر جکھرانی نے ایک روزہ سیکٹر ون مزید پڑھیں

میہڑ، سیکڑوں بجلی چوروں کے کنکشن منقطع، تاریں کاٹ کر جلا دیں

میہڑ (نمائندہ جسارت) میہڑ سیپکو ایگزیکٹو انجینئر علی اصغر سانگی ایس ڈی او فہیم شیخ کی قیادت میں لائن سپرنٹنڈنٹ لیاقت میرانی، شمن سومرو، ملوک ببر اور دیگر کی قیادت میں میہڑ شہر کی مختلف کالونیوں میں کارروائیاں کیں، کنڈا سسٹم اور غیر قانونی کنکشن منقطع کر کے تاریں جلا دیں۔ اس موقع پر انجینئر مزید پڑھیں

صرافوں کو ایف بی آر کے ذریعے ہراساں کیا جارہا ہے، ہارون چانڈیو

ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) تاجر برادری ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، ہم محب وطن پاکستانی ہیں، موجود حکومت کی جانب سے تاجر پالیسی تاجر دشمن پالیسی ہے، ملک میں کرائم کی شرح میں اصافے سے تاجر برادری کو بہت بڑا نقصان ہے، کورونا کے سبب ہمارے 30 فیصد مزید پڑھیں

لاڑکانہ، مغیری برادری میں دیرینہ تنازع پر فائرنگ، ایک شخص قتل

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ کے قریب تھانہ تعلقہ کی حدود گاؤں شاہ حسن مغیری میں مغیری برادری کے دو گروہوں میں جاری تنازع پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 55 سالا ضعیف شخص گل محمد مغیری اور 40 سالا فیاض حسین مغیری کو شدید زخمی کرنے کے بعد فرار ہوگئے اطلاع پر حد کے تھانہ مزید پڑھیں

لاڑکانہ، اشتہاری، روپوش و مطلوب 6 ملزمان گرفتار

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود احمد بنگش کی ہدایات پر لاڑکانہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے اشتہاری، روپوش و مطلوب 6 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ سول لائنز پولیس نے ضلع شکارپور کے تھانہ لوڈہرا میں قتل اور ڈکیتی کے مقدمات میں روپوش ملزم مزید پڑھیں

جہیز، بے جا رسومات اور قانون پر عمل درآمد نہ ہونے سے شادیاں مشکل ہوگئیں

کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) حکومت کی کمزوری کے باعث ہم ابھی تک جہیز جیسی لعنت سے چھٹکارا پانے میں ناکام ہیں‘ ان رسومات سے معاشرے میں طبقاتی فرق بڑھ رہا ہے‘ سادگی سے نکاح کا تصور معاشرے سے ختم ہوتا جا رہا ہے‘شادی بیاہ میں غیر اسلامی رسم و رواج کو ختم کرنے کے مزید پڑھیں

مافیاز نے خوب مال کمالیا، پی ٹی آئی سے بہتری کی توقع خام خیالی ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق شمولیت اختیار کرنے والے مختلف جماعتوں کے رہنماؤں وارکان سے گفتگو کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ گزشتہ برس مافیاز نے خوب مال کمایا اب بھی ان کا راج ہے۔ پی ٹی آئی سے بہتری کی توقع خام خیالی ، مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اور اس کے دھڑو ں کی سیاست کامیاب نہیں ہوگی، امیرجماعت اسلامی کراچی

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن حقوق کراچی تحریک کے سلسلے میں الہ دین پارک کے سامنے احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ درست مردم شماری، بااختیار شہری حکومت، فوری بلدیاتی انتخابات سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے جاری مزید پڑھیں