“سیاسی انتقام جاری رہا توان کی باری بھی آئے گی”

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ سیاسی انتقام جاری رہا توان کی باری بھی آئے گی. سابق وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اناڑیوں کے ہاتھ میں ملک دے دیا گیا، ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، پوری دنیا میں پاکستان کا مزید پڑھیں

پشاور: بجلی کی مہنگائی سے صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ہوگیا ہے، تاجر

پشاور: بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے نے خیبر پختونخوا میں صنعتکاروں ایک نیا امتحان کھڑا کر دیا جبکہ پہلے صوبے دہشت گردی پھر کورونا اور اب حکومتی پالیساں اوربجلی کی مہنگائی سے صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے نے خیبر مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے خود پھنس گئے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے کی کوشش کرنے والے خود پھنس گئے ہیں، مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کو خود بتانا پڑ گیا ہے انہیں فنڈز کہاں سے ملتے ہیں، جلسوں اور جتھوں کے پیچھے چھپنے کی بجائے ممنوعہ فنڈنگ مزید پڑھیں

پاکستانی فوج دنیا کی ٹاپ ٹین طاقتور ترین افواج میں شامل ہوگئی

اسلام آباد: بین الاقوامی سطح پر افواج کی صلاحیت اور کارکردگی کے اعتبار سے جاری ہونے والی نئی درجہ بندی میں پاک فوج دنیا کی پہلی 10 طاقتور ترین افواج میں شامل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی طاقتور افواج کی 2021 کی رینکنگ جاری کی گئی ہے، جس میں پاک فوج پانچ درجے مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی دو ملک ایک قوم ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی دو ملک، ایک قوم ہیں، دونوں ممالک کی فقط ثقافت اور ایمان ہی مشترک نہیں ہے بلکہ ان کے مفادات اور چیلینجز بھی ایک ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور مزید پڑھیں

وزیراعظم کے کرپشن کےخلاف جہاد سے قوم کرپٹ لٹیروں کی چیخیں سن رہی ہے، فردوس عاشق

سیالکوٹ: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے کرپشن کےخلاف جہاد کی وجہ سے قوم کرپٹ لٹیروں کی زور دار چیخیں سن رہی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کی 13سال بعد مکمل بحالی، برآمدات میں 8 سال بعد اضافہ، کرنٹ مزید پڑھیں

15 سالہ لڑکے کی فائرنگ سے بڑے بہن بھائی قتل اور ماں زخمی

 راولپنڈی: تھانہ مندرہ کے علاقے کوری دولال میں 15 سالہ لڑکے نے اپنے ہی بڑے بھائی اور بہن کو قتل جب کہ ماں کو زخمی کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق راولپنڈی مندرہ کے علاقے کوری دولال میں بدبخت بھائی نے اپنے بڑے بھائی اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل جب کہ ماں کو شدید زخمی کردیا، اور مزید پڑھیں

واٹس ایپ پالیسی میں تبدیلی موخر؛ فواد چوہدری نے فیصلہ درست قراردیدیا

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے واٹس ایپ کی جانب سے پالیسی میں توسیع کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی ذیلی کمپنی ’’واٹس ایپ‘‘ نے اپنی نئی پالیسی میں تبدیلی سے متعلق فیصلہ موخر کردیا تھا، واٹس ایپ نے صارفین کی جانب  سے شدید تنقید سامنے آنے کے مزید پڑھیں

نواب شاہ میں دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحق

نواب شاہ: قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پر شدید دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرانے کے  باعث 3 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نواب میں قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پر شدید دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، گاڑیاں ٹکرانے سے 3 افراد موقع پر مزید پڑھیں

پہاڑی تیندوے کے حملے سے ایبٹ آباد کا نوجوان ملک ریاض زخمی

ایبٹ آباد: پاوا سیال میں تیندوے کے حملے سے نوجوان ملک ریاض زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے پاوا سیال میں تیندوے نے مقامی نوجوان ملک ریاض پر حملہ کیا جس پر وہاں موجود دیگر افراد نے نوجوان کو بچانے کے لیے تیندوے کو ہلاک کردیا تاہم ملک ریاض کو شدید چوٹیں آئیں۔ مزید پڑھیں