اسلام آباد(خبر ایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی بینک اکاؤنٹس میں نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف ریفرنس دائر کردیاجبکہ کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو باقاعدہ ملزم نامزد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال اور خلاف ضابطہ فنڈز مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کشمیر پر پسپائی کے ذمے داروں کو قوم معاف نہیں کریگی، سراج الحق
لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ مظفر آباد سے لے کر کراچی تک عوام وفاقی حکومت کی پالیسیوں سے تنگ ہیں اور حکمرانوں سے جان چھڑانا چاہ رہے ہیں ۔ اسلام آباد کے تخت پر براجمان جان لیں کشمیر پر پسپائی کے ذمے داران کو قوم کبھی معاف مزید پڑھیں
تعلیم و تربیت کا فقدان قوم و ملت کی بربادی کا سبب بن رہا ہے
کراچی (رپورٹ: حماد حسین) معاشرے میں تعلیم و تربیت کا فقدان قوم و ملت کی بربادی کا سبب بنتا ہے‘ موجودہ تعلیمی نظام اور نصاب بچے کی معاشرتی، تاریخی، ثقافتی اور مذہبی لحاظ سے کردار سازی اور شخصیت سازی کرنے کے لیے نہ کافی ہے۔ ان خیالات کا اظہار جناح یونیورسٹی برائے خواتین کے شعبہ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی بلوچستان کے مسائل پر جلد تحریک شروع کریگی، عبدالحق ہاشمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے بلوچستان کے صوبائی قائدین و مقامی ذمے داران کے دورہ کراچی کے موقع پر ان کے اعزازمیں ادارہ نور حق میں ایک استقبالیے کا اہتمام کیا گیا جس سے بلوچستان کے امیر مولانا عبد الحق ہاشمی ، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ، بلوچستان مزید پڑھیں
مشکل معاشی فیصلوں سے عام آدمی متاثر ہوا، وزیراعظم
اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس کے دوران وزیراعظم نے کورونا وبا کی صورتحال میں این سی او سی،وزارت خزانہ اور احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں کیش گرانٹس کی بروقت اور شفاف طریقے سے تقسیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
اپوزیشن کا احتجاج، الیکشن کمیشن ووٹ کا تحفظ نہ کرسکا، جواب دینا پڑے گا، پی ڈی ایم
اسلام آباد (آن لائن+مانیٹرنگ ڈیسک)پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کے خلاف الیکشن کمیشن اسلام آباد دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، قائدین نے کہا کہ الیکشن کمیشن ووٹ کا تحفظ کرنے میں ناکام رہا اسے جواب دینا پڑے گا، یہودی اور ہندوئوں سے پیسہ لے کر سیاسی مزید پڑھیں
نیب ریفرنس میں نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کر لی گئیں
لاہور: نیب ریفرنس میں میر شکیل کے شریک ملزم نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کر لی گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل کیخلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے میر شکیل پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے مزید پڑھیں
قومی اداروں کی نجکاری سے محنت کشوں کا معاشی قتل ہوگا، عبدالوحید انقلابی
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن حیدر آباد کے ترجمان عبدالوحید انقلابی، ملک وزیر علی، اکبر علی شاہ، ڈاکٹر عمر دراز قریشی، عبدالغفار قریشی، کامران جتوئی ودیگر نے کہا کہ واپڈا، پی آئی اے، اسٹیل مل ودیگر قومی اداروں کی نجکاری کرنے سے محنت کشوں کا معاشی قتل ہوگا، لاکھوں ملازمین فاقہ کشی کا مزید پڑھیں
انصاف لائرز فورم کی حیدرآباد یونین جرنلسٹس دستور کے نومنتخب صدر و دیگر کو مبارکباد
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) انصاف لائرز فورم حیدر آباد کے صدر آغاحبیب اللہ موسیٰ خیل ودیگر ممبران نے حیدرآباد یونین جر نلسٹس دستور کے نومنتخب صدر تجمل حسین خان، سینئر نائب صد ر سید راحت علی کاظمی، نائب صدر نصیر الدین راہی، جنرل سیکرٹری لالا مرزا خان، جو ائنٹ سیکرٹری وسیم محمود شیروانی، خازن فہیم مزید پڑھیں
محمد فاضل راہو نے کسانوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کی
میہڑ (نمائندہ جسارت) عوامی جمہوری پارٹی کی جانب سے شہید محمد فاضل راہو کی 34 برسی میہڑ کے مقامی ہوٹل میں منائی گئی۔ برسی تقریب میں سیاسی، سماجی اور سول سوسائٹی سے وابستہ رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم آر ڈی تحریک کے اسیر اور عوامی جمہوری پارٹی مزید پڑھیں