حسن ابدال: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں شیطان کے نائب بھی موجود ہیں، شیطان کبھی پی ڈی ایم اور کبھی ایم آر ڈی کی صورت میں سامنے آتے ہیں، پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام فضل الرحمان ہے۔ یہ بات انہوں ںے حسن ابدال میں ترقیاتی کاموں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شہر قائد میں سردی بڑھنے اور تیز ہوا چلنے کی پیش گوئی
کراچی: شہر کا کم از کم درجہ حرارت دوبارہ گرگیا، اتوار کو کم سے کم پارہ 8.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت دھند چھانے کے سبب حدنگاہ متاثر ہوئی، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران معمول سے تیز گرد آلود ہوائیں چل سکتی ہیں۔ شہر میں ایک روز کے لیے مجموعی درجہ حرارت میں اضافے کے مزید پڑھیں
پاک بحریہ کیلیے استبول میں جہاز کی تعمیر، ترک صدر نے ویلڈنگ کرکے باضابطہ آغاز کردیا
کراچی: پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کے لیے ترکی میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے ویلڈنگ کرکے تعمیر کا باضابطہ آغاز کردیا۔ پاک بحریہ کے لیے تعمیر کیے جانے والے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کے سلسلے میں ویلڈنگ تقریب کا انعقاد استنبول نیول شپ یارڈ مزید پڑھیں
نیب اور براڈ شیٹ کے درمیان اربوں روپے کے معاہدے کی تفصیلات بتائی جائیں، سلیم مانڈوی والا
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب کے براڈ شیٹ کمپنی کے ساتھ اربوں روپے کے معاہدے کی تفصیلات سامنے لائی جائیں کیوں کہ قوم جاننا چاہتی ہے کہ نیب نے براڈشیٹ کمپنی کے ساتھ کن شرائط پر معاہدہ کیا۔ اپنے بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب کے براڈشیٹ کمپنی کے مزید پڑھیں
آج اور کل سمندری طوفان کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
کراچی: موسم کا حال بتانے والے ادارے نے آج اور کل (24 اور 25 جنوری) کے درمیان سمندری طوفان کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ماہی گیروں کو متنبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں طوفانی ہوائیں چلنے لگیں ہیں جس مزید پڑھیں
مدرسے کے طلبہ کو پڑھنے دیں، انہیں استعمال نہ کریں، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہناہےکہ انہیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی بالکل فکر نہیں ہے کیونکہ وہ اپنے مسئلے ٹھیک کرنے کے ماہر ہیں لیکن انہیں فکر مولانا فضل الرحمان کے بارے میں ہے کیونکہ وہ وہ بند گلی میں جا رہے ہیں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پی ڈی ایم متحد ہے، حکومت پر ہر طرف سے وار کرینگے، آصف زرداری
لاہور: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک شدید خطرات میں ہے، حکمران کوئی بڑی غلطی کر سکتے ہیں۔ حکومت کو گھر بھیجنا اس وقت بہت ضروری ہو چکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر نے پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری منظور احمد مزید پڑھیں
کھوکھر پیلس کے اطراف تعمیرات گرانے پر مریم نواز کا ردعمل آگیا
لاہور: مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایک قانون طاقتور کے لئے جو بنی گالا کے ناجائز محل کو قانونی بنا دیتا ہے، دوسرا قانون مخالفین کے لئے جس کے شرسے اپوزیشن کے گھر محفوظ نہیں ہے۔ سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں پاکستان مسلم مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیر ستان میں آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز میں دو اہم دہشت گرد کمانڈرز سید رحیم اور سیف اللہ نور سمیت 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقوں میرعلی اور خیسور میں مزید پڑھیں
وضاحت کے لیے پارلیمنٹ کا فورم ہوتا تو حکومت سر بازار رسوا نہ ہوتی، لیاقت بلوچ
لاہور( نمائندہ جسارت )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ براڈشیٹ اور سرکلر ڈیٹ بجلی کے معاملات پر حکومت کی تیاری اور وضاحت کے لیے پارلیمنٹ کا فورم موجود ہوتا تو آج حکومت کو ذلت و رسوائی اور شدید عوامی ردعمل کا سامنا نہ ہوتا ۔ حکومت معیشت کی بہتری کا مزید پڑھیں