سندھ ہائی کورٹ نے بےنظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں بےنظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اقتدار کے نشے میں مست حکمرانوں اور قومی زبان کو نافذ نہ کرنے کی وجہ سے ملک ترقی نہیں کرسکا
اسلام آباد ( رپورٹ: میاں منیر احمد) دانشوروں، سماجی کارکنوں اور سیاسی رہنمائوں کی رائے میں برسرِ اقتدار طبقہ جو نشے میں مست ہے دراصل اُردو کی ترقی میں حائل ہے، اس سے بھی بڑھ کر اُردو کے نفاذ میں بیوروکریسی بھی بڑی رکاوٹ ہے۔ ماضی کا ایک واقعہ ہے کہ ذوالفقار بھٹوجب ایوب خان مزید پڑھیں
کراچی میں سردی لوٹ آئی، دھند سے موٹروے بند، پہاڑوں پر برفباری
ایبٹ آباد: برفباری کے بعد شہری لطف اندوز ہورہے ہیں ‘چھوٹی تصویر میں تاج محل ہوٹل میں آگ لگنے کے بعد دھواں اُٹھ رہا ہے کراچی ‘اسلام آ باد ‘کوئٹہ(خبر ایجنسیاں +مانیٹر نگ ڈ یسک )کراچی میں پھر سے سردی لوٹ آ ئی ‘ پنجاب میں دھند کے باعث موٹروے بند جب کہ برفباری کے مزید پڑھیں
ماضی میں جنوبی پنجاب کے لوگوں کو مساوی مواقع نہیں دیے گئے، وزیراعظم
اسلام آباد(اے پی پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو نظر انداز کرکے لوگوں کو تعلیم، صحت اور روزگار کے مساوی مواقع نہیں دیے گئے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار اتوار کو جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ملاقات کرنے والوں میں معاونِ خصوصی مزید پڑھیں
حکومت اداروں کی نجکاری کا فیصلہ واپس لے، پاکستان اسٹیل کے ملازمین بحال کرے، سراج الحق
کراچی: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق چیئرمین پاکستان اسٹیل ہاؤس کے باہر برطرف ملازمین کے دھرنے میں شریک ہیں‘ چھوٹی تصویر میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ وزیراعظم نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کر کے لاکھوں افراد بے روزگار کردیے ۔ڈبل مزید پڑھیں
اناڑی حکمرانوں کی وجہ سے ملک بڑے حادثے کا شکار ہوسکتا ہے، زرداری
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی کے سربراہ سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ حکومت کو گھر بھیجنا اس وقت بہت ضروری ہو چکا ہے ،اناڑی حکمرانوں کی نااہلی سے ملک کسی بڑے حادثے کا شکار ہو سکتا ہے، پی ڈی ایم متحد ہے، حکومت پر ہر طرف سے وار کرے گی۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل مزید پڑھیں
براڈ شیٹ پر تماشے کے بجائے وشفاف تحقیقا ت کی جائے ،ن لیگ
مریدکے(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ انتہائی اہم معاملہ ہے،جس پر شفاف تحقیقات چاہتے ہیں، اس پر تماشہ نہ لگایا جائے، کمیٹی سربراہ کی تعیناتی سے حکومت کی بددیانتی سامنے آچکی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں مزید پڑھیں
براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے ،پی ٹی آئی
ننکانہ صاحب(اے پی پی )وفاقی وزیر انسداد منشیات بریگیڈئر(ر)اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کے لیے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے، خود اپوزیشن جماعتوں نے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا، براڈ شیٹ کیس میں تحریک انصاف کا کوئی کردار نہیں۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی نہیں مولانا کی فکر ہے ،وہ بند گلی میں پہنچ گئے ،شیخ رشید
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے کوئی فکر نہیں (ن)لیگ کی وہ اپنا مسئلہ خود سیٹ کر لیں گے، مجھے کوئی فکر نہیں ہے پیپلز پارٹی کی وہ اپنے مسئلے سیٹ کرنے کے ماہر ہیں، مجھے مولانا فصل الرحمن کی فکر ہے وہ بند گلی میں جارہے ہیں،کراچی مزید پڑھیں
جنوری کا آخری ہفتہ بھی آگیا ،استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا،فردوس عاشق
لاہور‘سیالکوٹ(اے پی پی+صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دسمبر گزرگیا،جنوری کا آخری ہفتہ بھی آگیا،اپوزیشن ارکان کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا،فروری اورمارچ بھی آئیں گے اور گزر جائیں گے،پی ڈی ایم کی تحریک عدم اعتماد پھر بھی نہیں آئے گی،یہ کاغذی شیر مزید پڑھیں