اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے رابطے کر رہی ہے لیکن اسے این آر او نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر مریم نواز نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمر شیخ کے جیل سے دہشتگردوں کیساتھ روابط ہونا ہماری ناکامی ہے، سندھ حکومت
اسلام آباد: سندھ حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ عمر شیخ کے جیل سے دہشتگردوں کیساتھ روابط ہونا ہماری ناکامی ہے۔ سپریم کورٹ میں ڈینیئل پرل کیس کے ملزمان بشمول عمر شیخ کی رہائی کے باوجود حراست سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت احمد عمر شیخ کے جیل سے دہشتگردوں کیساتھ روابط کا انکشاف ہوا۔ ایڈووکیٹ جنرل مزید پڑھیں
مولانا شیرانی اور دیگر کا مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے پرغور
کوئٹہ: اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد شیرانی کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کو اپنے نام سے رجسٹرڈ کرانے پر مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے پر غور کررہے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران محمد شیرانی کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے 2008 اور 2013 میں جمعیت علمائے اسلام کا مزید پڑھیں
ملک میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 34 ہزار 41 ہوگئی اور 11,318 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز33 ہزار820 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 241,200، پنجاب میں 154,017 ،بلوچستان میں 18,750، خیبرپختونخواہ 65,532، مزید پڑھیں
کراچی میں گیس کا بحران جاری: کئی علاقوں میں گیس بند
حکام کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور شہری گیس کو ترس گئے، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں گیس بندش اور کہیں گیس پریشر میں کمی کے باعث معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈیفنس فیز2، فیز4 سمیت لسبیلہ، لیاقت آباد، پی آئی بی، لیاری، مزید پڑھیں
سوات اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
سوات اور نواحی علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور گلیات میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحدی علاقے میں دس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر مزید پڑھیں
کراچی: کینٹ اسٹیشن اور اطراف میں آپریشن، 15 مشتبہ افراد گرفتار
شہرقائد میں کینٹ اسٹیشن کے ہوٹل اور اطراف میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا جس میں 15 مشتبہ افراد کو زیر حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کینٹ اسٹیشن کے ہوٹل اور اطراف میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا، حراست میں لیے مزید پڑھیں
فواد چوہدری کا زرداری کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہر 3 ماہ بعد زرداری اینڈ کمپنی کو لگتا ہے اگلے 3 ماہ بہت اہم ہیں جبکہ 3 سال بعد بھی آپ کا کوئی چانس نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق صدرآصف علی مزید پڑھیں
حکومت سوشل میڈیا رولز میں نظرثانی کرنے کو تیار
حکومت سوشل میڈیا رولز میں نظرثانی کرنے کو تیار ہے، اٹارنی جنرل خالد جاوید نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا رولز کیخلاف کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی تو ، اٹارنی جنرل خالد جاوید نے عدالت کو بتایا کہ حکومت سوشل میڈیا رولز میں نظرثانی کرنے کو مزید پڑھیں
ایپکس کمیٹی کے فیصلوں سے ہمیشہ اچھے نتائج حاصل ہوئے ہیں، مراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایپکس کمیٹی سندھ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے خطرات اور مجموعی سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں سے ہمیشہ اچھے نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت 5 ماہ بعد ایپکس کمیٹی مزید پڑھیں