(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے سنجیدہ لوگ آگے بڑھیں اور متبادل قیادت بنیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے سنجیدہ لوگ آگے بڑھیں اور متبادل قیادت بنیں. اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کو سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنا لیا ہے، حکومت کی طرف سے پارلیمان میں رابطہ کار کو کہا جا رہا ہے کہ مزید پڑھیں

فضل الرحمان، نواز شریف اور زرداری کے حکومت مخالف تحریک پر ٹیلیفونک رابطے

 اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان  ٹیلی فونک رابطوں میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس سے قبل اپوزیشن رہنمائوں مزید پڑھیں

نیب ملک میں سیاست کو ناکام اور بدنام کرنے کا طریقہ ہے، شاہد خاقان عباسی

 اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب ملک میں سیاست کو ناکام اور بدنام کرنے کا طریقہ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج نہ انصاف ہورہا ہے اور نا ہی انصاف ہوتا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سے آئی جی پولیس بلوچستان کی الوداعی ملاقات

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ جام کمال خان سے آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ کی الوداعی ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلی بلوچستان نے کہا کہ قیام امن کے لئے پولیس کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ انہوں نے پولیس مزید پڑھیں

کوئی دھونس یا بلیک میلنگ احتساب کے عمل میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی، چیئرمین نیب

 اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کوئی دھونس یا بلیک میلنگ احتساب کے عمل میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسلام آباد میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی دھونس یا بلیک میلنگ احتساب کے عمل میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی، اپنا کام بڑے اطمینان سے کر رہے ہیں، مزید پڑھیں

یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کے خلاف بھارتی پراپیگنڈا مہم کا نوٹس لے لیا

 اسلام آباد: پاکستان کے خلاف نفرت انگیز پراپیگنڈہ کی سازش بے نقاب ہونے کے بعد بھارت کو یورپی یونین میں ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سےمتعلق ای یوڈس انفولیب کےانکشافات پر یورپی پارلیمنٹ نے نوٹس لے لیا ہے۔ یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کی جانب سے منظر عام پر لائے مزید پڑھیں

آکسیجن بندش معاملہ؛ خیبرٹیچنگ اسپتال کے برطرف ملازمین ایک اورانکوائری کیلئے طلب

 پشاور: خیبرٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن بندش اوراموات کے معاملے پرانکوائری کے لئے فارغ ملازمین کو متعدد انکوائریوں کے مکمل ہونے کے باوجود دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق دسمبر2020 میں پشاورکے خیبرٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی فراہمی معطل ہونے کے باعث کئی مریض جاں بحق ہوگئے تھے۔ واقعے کی کئی بارتحقیقت ہوچکی لیکن اب مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی بھرتیوں میں فراڈ اور بے قاعدگیوں کا انکشاف

 اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں سب انسپکڑ کی سطح پر بھرتیوں میں  دھوکا دہی اور تحریری امتحانات میں ناجائز ذرائع استعمال کیے جانے کے میگا اسکینڈل کا انکشاف  ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف ائی اے اینٹی کرپشن سیل اسلام آباد نے تفصیلی تحقیقات کے بعد بھرتی ہونے والی راولپنڈی کی دو مزید پڑھیں

پشاور میں دوستی نہ کرنے پر لڑکا قتل

پشاور میں چمکنی کے علاقہ شاہ پور میں دوستی نہ کرنے پر 16 سالہ محنت کش چنگچی ڈرائیور کو قتل کر دیا گیا۔ گل رحمان چار روز قبل گھر سے اچانک لاپتہ ہو گیا تھا جس کی ایف آئی ار تھانہ شاہ پور میں درج کی گئی، تاہم گزشتہ شب اس کی لاش گھر کے مزید پڑھیں

کراچی میں سردی برقرار، پارہ بدستور 8.5 ڈگری ریکارڈ

 کراچی: شہر قائد میں سردی برقرار ہے، منگل کو کم سے کم پارہ 8.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، اگلے دو روز کے دوران معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے، بدھ کو فضائیں مسٹی (آبی بخارات ہلکی دھند) اور ہیزی (مٹی کے ذرات) کی حامل رہ مزید پڑھیں