اسلام آباد: این سی او سی نے دوسرے مرحلے میں تعلیمی اداروں کے کھولنے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اہم اجلاس ہوا جس میں تعلیمی ادارے کھولنے کے دوسرے مرحلے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا جس کے بعد این سی او سی کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سعودی گورنر تبوک تلور کے شکار کیلئے بلوچستان پہنچ گئے
سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان تلور کا شکار کرنے کے لیے بلوچستان پہنچ گئے۔ گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز السعود خصوصی طیارے کے ذریعے بلوچستان کے علاقے دالبندین پہنچنے جہاں گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے ان کا استقبال کیا۔ گورنر تبوک دالبندین میں قیام مزید پڑھیں
وزیراعظم کے سامنے سندھ حکومت کے خلاف شکایتوں کے انبار لگ گئے
اسلام آباد: وزیراعظم سے تحریک انصاف سندھ کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی جس میں صوبائی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگادیے۔ وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف سندھ کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی جس میں اراکین اسمبلی نے وزیراعظم سے سندھ حکومت کے خلاف شکایات کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس کو سیاسی مزید پڑھیں
بختاور کی شادی کی مزید 3 تقاریب کوحتمی شکل دے دی گئی
اسلام آباد: بختاور کی شادی کی مزید 3 تقاریب کوحتمی شکل دے دی گئی ہے۔ سابق صدرآصف زرداری نے بختاور کی شادی کی مزید 3 تقاریب کوحتمی شکل دے دی ہے، رواں ماہ کراچی میں ہونے والی تقریب میں صرف دونوں خاندان کے افراد شرکت کریں گے جب کہ تقریب میں کسی سیاسی جماعت کے قائد مزید پڑھیں
گورنرسندھ کی گاڑی میں کتے کی شاہی سواری، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل
کراچی: شہر کی سڑک پر گورنر ہاوس کی گاڑی میں کتے کی سرکاری سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گورنر ہاؤس کی لگژری گاڑی میں سوار کتے کی سیر کرتے ہوئے ویڈیو پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر تیمور تالپور نے بنائی جسے انھوں نے بعدازاں سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ ویڈیو میں دلچسپ بات مزید پڑھیں
اوپن بیلٹ کے معاملے پر پارلیمان بھی جاسکتے ہیں‘ شبلی فراز
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانا چاہتے ہیں،آئین میں ترمیم کے لیے پارلیمنٹ میں قانون سازی کراسکتے ہیں،براڈ شیٹ کی شفاف تحقیقات کرائیں گے،سینیٹ کے فاف انتخابات کرا کر ملک کا وقار بحال کریں گے ۔منگل کو وفاقی کابینہ اجلاس مزید پڑھیں
جرمن سفیر نے دورہ لاہور کے موقع پر کیا کہا؟
پاکستان میں جرمنی کے سفارتخانے میں تعینات جرمن سفیر نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا دورہ کر کے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ جرمن سفیر نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ لاہور کا اندرون شہر اور اس کی تاریخی ثقافت دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ مغل دور کی عظیم وزیر خان مسجد کی مزید پڑھیں
ریلوے ریزرویشن سسٹم تاحال بند، ریلوے کو لاکھوں کا نقصان
کراچی سمیت ملک بھر میں 18 گھنٹے سے بند ریلوے ریزرویشن سسٹم تاحال بحال نہ ہوسکا جس کی وجہ سے عوام شدید مشکلات میں پڑ گئے۔ ریلوے ریزرویشن سسٹم بند ہونے سے مسافروں کو ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ اور منسوخی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ بھی مزید پڑھیں
آصف علی زرداری نیب ریفرنس: کیس منتقلی پر فریقین کو نوٹسز جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ریفرنس کی کراچی منتقلی سے متعلق کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ریفرنس کی منتقلی سے متعلق مزید پڑھیں
ہائیکورٹ نے آن لائن امتحان دینے کی درخواست ایچ ای سی کو بھجوا دی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آن لائن امتحان دینے کی درخواست ہائر ایجوکیشن کمیشن کو بھجوا دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی یونیورسٹی طلبا کی آن لائن امتحان دینے کی درخواست پرسماعت جسٹس بابرستارنے کی، عدالت نے کہا کہ اس کیس میں نہ کوئی امتیازی سلوک کا مسئلہ ہے نہ ہی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ عدالت مزید پڑھیں