کورونا ویکسین کی عدم دستیابی سے وائرس دوبارہ پھیل سکتا ہے: پاکستان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں کورونا ویکسین کی عدم دستیابی سے وائرس دوبارہ پھیلنے کا خطرہ رہے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75واں غیر رسمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ دسمبر میں اقوام مزید پڑھیں

خوشخبری: کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی

انتظار کی گھڑیاں ختم کورونا وائرس کی پہلی کھیپ برادر ملک چین سے  ہفتے کو پاکستان پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق جان لیوا کورونا وائرس کی پہلی کھیپ چین سے ہفتے کے روز پاکستان آئے گی، خصوصی طیارے کے ذریعے چین سے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لائی جائیں گی جس کے بعد پہلے مرحلے مزید پڑھیں

ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 64 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار 387 ہوگئی اور 11,514 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 33 ہزار 295 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 243,683، پنجاب میں 155,805 ،بلوچستان میں 18,788، مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی کتے کو سرکاری پروٹوکول دینے سے متعلق وضاحت

 کراچی: سرکاری گاڑی میں کتے کی سواری اور پروٹوکول دینے سے متعلق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا وضاحتی بیان سامنے آگیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سرکاری گاڑی میں کتے کے سوار ہونے کی ویڈیو بنا کر ایک بیہودہ حرکت کی گئی۔ انہوں نے نام لیے بغیر کہا کہ جو مزید پڑھیں

جنرل (ر) اسد درانی کے را،، رابطے ہیں، وزارت دفاع کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب

اسلام آباد (آئی این پی+مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے معاملے پر تحریری جواب داخل کرا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت دفاع نے جواب میں کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی بھارتی خفیہ ایجنسی مزید پڑھیں

ملک میں چند پناہ گاہیں بنانے والوں کو اب کہیں پناہ نہیں ملے گی، سراج الحق

دیر ( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ریکارڈ مہنگائی، بے روزگاری سے عوام کے اوسان خطا کر دیے۔ وزیر اعظم اپنے نعروں اور وعدوں سے یوٹرنز کے ساتھ ہیرو نہیں زیرو ہو چکے۔ ترقی اور خوشحالی کی متلاشی عوام نے تاریخی دھوکا کھایا ہے مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس حراستی مراکز سے رپورٹ نہ آنے پر سیکرٹری دفاع و داخلہ کی طلبی کا انتباہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت عدالت نے سیکرٹری وزارت دفاع اور داخلہ سے رپورٹس طلب کرلیں۔سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جہاں عدالتی حکم پر سربراہ جے آئی ٹی عدالت میں پیش ہوئے سربراہ جے آئی ٹیز کا کہنا مزید پڑھیں

یاسین ملک اور آسیہ انداربی تک رسائی کیلیے ہائی کمیشن کو متحرک کرنیکی تجویز

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خارجہ امور نے حکومت کو بھارتی جیلوں میں اسیر آسیہ اندرابی اور یاسین ملک کے معاملے کو عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کی سفارش کردی۔ کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ اگر بھارت کل بھوشن کے لیے عالمی عدالت سے رجوع کرسکتا ہے تو پاکستان بھی یہاں مقیم مظلوم مزید پڑھیں

نیب نے خورشید شاہ کے مبینہ 13 فرنٹ مینوں کو کلین چٹ دے دی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا نیب ریفرنس نیب نے خورشید شاہ کے 13 مبینہ فرنٹ مینوں کو کلین چٹ دے دی۔ خورشید شاہ کے مبینہ فرنٹ میں سمیت 14 ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی جہاں نیب نے خورشید شاہ کے 13 مبینہ فرنٹ مزید پڑھیں

کورنا سے مزید 74 اموات، رواں برس 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )ملک میں کورونا سے مزید 74 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد وائرس سے زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 11 ہزار 450 ہوگئی ہے جب کہ حکومت نے رواںبرس70فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگانے کا اعلان کیاہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مزید پڑھیں