ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت) 9 فروری کو حیدرآباد میں ہونے والا پی ڈی ایم کا جلسہ تاریخی ثابت ہوگا، ٹنڈو محمد خان سے سیکڑوں گاڑیوں کا قافلہ جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہوگا، ضلع بھر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچموں اور بینرز سے سجایا جارہا ہے، کارکنان جلسے میں بھرپور شرکت کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کھپرو، چوری، ڈکیتی اور بے امنی کی وارداتوں میں اضافہ
کھپرو (نمائندہ جسارت) چوری، ڈکیتی اور بے امنی کی وارداتوں میں اضافے سے عوام میں خوف و ہراس بڑھنے لگا۔ حال ہی میں 3 کاریں اور لا تعداد موٹر سائیکلیں چوری ہوگئیں۔ گزشتہ رات بھی رند محلے میں چور آئے، اہل علاقہ کے جاگ جانے سے واردات کرنے میں ناکام رہے، چور اور اہل علاقہ مزید پڑھیں
بدین، 5 فروری کو موٹر سائیکل ریلی نکالی جائے گی، علی مردان شاہ
بدین (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع بدین کی جانب سے یکم سے 5 فروری تک ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان، ضلع بھر کے مختلف شہروں میں سیمینار، جلسے اور 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر ریلیاں نکالی جائیں گی، سب سے بڑی ریلی کھوسکی روڈ تا بدین پریس کلب تک نکالی جائے گی، ریلی مزید پڑھیں
ٹنڈوجام، زرعی یونیورسٹی اور عالمی ادارہ خوراک کے درمیان معاہدہ
ٹنڈو جام (نمائندہ جسارت) سندھ زرعی یونیورسٹی اور خوراک و زراعت کے عالمی ادارے یو این ایف او کے درمیان اقوام متحدہ کا ریسورس سینٹر قائم کرنے کا معاہدہ، یادداشت پر دستخط۔ سندھ زرعی یونیورسٹی میں قومی اور بین الاقوامی شراکت کو فروغ دینے کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن کے مزید پڑھیں
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی عوامی اُمنگوں کی ترجمان ہے، عمران نور
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) سماجی تنظیم تحریک ادب و ثقافت کے صدر عمران نور و اراکین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتوں سے سوشل میڈیا پر چند عناصر کی جانب سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے حوالے سے منظم انداز میں چلائی جانے والی مہم کا مقصد نہ صرف گورنمنٹ کالج یونیورسٹی مزید پڑھیں
محکمہ اسپورٹس کے 4 سو ملازمین کو مستقل نہیں کیا جارہا، ایپکا
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کے صوبائی صدر سید منور علی شاہ، جنرل سیکرٹری قدیر حسین، اطلاعات سیکرٹری شاہد سومرو، پاپولیشن ویلفیئر سندھ کے صدر عبدالقدوس شیخ، سندھ اسپورٹس بورڈ یونٹ کے عہدیداران غلام نبی سولنگی، گلاب غازی چانڈیو، مختار عالم نے سندھ اسپورٹس بورڈ حیدرآباد کے ملازمین سے محکمہ اسپورٹس مزید پڑھیں
میرپور خاص: عدالتی حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن ، عمارتیں مسمار
میرپور خاص (نمائندہ جسارت) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عدالتی حکم پر شہر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع کردیا، شہر کے کاروباری اور تجارتی علاقوں میں قائم تھلوں اور چھپرے گرانے کے لیے نوٹس اور تجاوزات کو مسمارکرنے کی کارروائی، شہر کے کاروباری اور تجارتی مراکز میں بھی تجاوزات سے شہری سخت پریشان ہیں، مزید پڑھیں
جامشورو : محبت کی شادی کا خواہش مند جوڑا قتل ، ملزم گرفتا
جامشورو (نمائندہ جسارت) رتوڈیرو کا پریمی جوڑا خانوٹ میںقتل ،محبت کی شادی کرنے گھر سے نکلا تھا۔ رشتے دارو ں نے شادی کا کرانے کا جھانسا دے کر گھر بُلا کر قتل کرکے دونوں کی لاش کو رات کے اندھیرے میں دفنا دیا ۔ایک ملزم گرفتار، ملزم نے دونوں کو قتل کرنے کے بعد مزید پڑھیں
حیدرآباد: این ایل ایف کا اسٹیل ملک کی نجکاری کیخلاف احتجاج
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) نیشنل لیبر فیڈڑیشن حیدرآباد زون کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل کے 4544 ملازمین کو برطرف کرنے اور پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری کیخلاف حیدرآباد پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں حیدرآباد زون کی ملحقہ یونینوں کے ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے اسٹیل مل کی مزید پڑھیں
حیدر آباد: زکوٰۃ فنڈ سے رقم نہ ملنے کیخلاف بیوہ خواتین کا احتجاج
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) دو سال سے زکوٰۃ فنڈ سے رقم نہ ملنے کیخلاف بیوہ خواتین کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر لطیف آباد نمبر 4 کی رہائشی منور سلطانہ، سلیم فاطمہ و دیگر خواتین نے کہا کہ محکمہ زکواۃ کی جانب سے سال میں مزید پڑھیں