کوئٹہ (نمائندہ جسارت) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہبار کے تعاون کے بغیر انصاف کا تصور ممکن نہیں، آئین اور قانون کی بالادستی سمیت فوری اور سستے انصاف کی فراہمی کیلیے بینچ اور بار کا اہم کردار ہوتا ہے، بلوچستان کی عالیہ اور ضلعی عدالتیں لوگوں کو انصاف کی فراہمی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خواجہ برادران کیخلاف ریفرنس کی سماعت 4 فروری تک ملتوی
لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کیخلاف پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت 4 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی میں بنائے گئے ۔ قبرستان بارے رپورٹ طلب کرلی۔جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ جمعہ کے روز عدالتی حکم پرخواجہ سعد مزید پڑھیں
عثمان کاکڑ کا شیخ رشید کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا اعلان
اسلا م آباد (صباح نیوز) سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے مسائل کے چیئرمین سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے ایک ریلوے منصوبے پر پارلیمان سے وعدہ ایفا نہ کرنے پر شیخ رشید کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا اعلان کردیا۔ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ لاجز میں ہوا۔ ریلوے حکام کی مزید پڑھیں
براڈ شیٹ معاملہ‘ نیب نے تحقیقات کیلیے پیسے کی گنگا بہائی
اسلام آباد (آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے تحقیقات کے لیے پاکستانی پیسے کی گنگا بہائی تو اس بہتی گنگا سے میٹرکس نامی ایک غیر ملکی فرم نے بھی ہاتھ دھوئے۔ نیب نے برطانیہ میں نواز شریف کے علاوہ شریف خاندن کے8 افراد کے خلاف کرپشن کے ثبوت تلاش کرنے کے لیے براڈ شیٹ مزید پڑھیں
‘نیب نے عمران خان حکومت میں 390 ارب روپے ریکور کیے’
تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں کہا ہے کہ نیب نے عمران خان کی حکومت میں 2 سال میں 390 ارب روپے کی ریکوری کی۔ تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ نیب نے بلواسطہ طور پر3 کھرب 95 ارب 48 کروڑ روپے کی ریکوری کی، نیب نے10 سال مزید پڑھیں
ملائیشیا میں ضبط کیا گیا پی آئی اے کا طیارہ پاکستان روانہ
ملائیشیا میں لیز کے واجبات ادا نہ کرنے پر قومی ایئرلائن کا تحویل میں لیا گیا طیارہ پاکستان کے لیے روانہ ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائیشیا سے پاکستان آنے والا طیارہ بوئنگ 777 پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔ رواں ماہ ملائیشیا میںلیز کے واجبات مزید پڑھیں
سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت، پاکستان کا اہم موقف سامنے آگیا
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ کسی رکن ملک کوسلامتی کونسل کامستقل رکن بنانابرابری کےاصولوں کی خلاف ورزی ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے منیر اکرم نے کہا کہ سلامتی کونسل کے5مستقل رکن ممالک یواین چارٹرکالازمی حصہ ہیں، جی4،پاکستان اوربھارت سمیت تمام رکن ممالک برابری کی بنیاد مزید پڑھیں
جعلی پائلٹ لائسنس، سول ایوی ایشن کے سینئر افسران گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے جعلی پائلٹ لائسنس کر کے سول ایوی ایشن افسران کیخلاف 3 مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نےمقدمات کا اندراج ڈپٹی ڈائریکٹر سول ایوی ایشن کی درخواست پر کیا گیا، مقدمات جعلی لائسنس کے امتحانات کے باعث درج ہوئے۔ ان مقدمات میں 40 پائلٹس، 8 مزید پڑھیں
حافظ سلمان بٹ کی نمازِ جنازہ ادا، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما اور سابق رکن قوم اسمبلی حافظ سلمان بٹ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ حافظ سلمان بٹ کی نماز جنازہ دوپہر 2 بجے لاہور منصورہ میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے پڑھائی ۔ نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق، سکریٹری مزید پڑھیں
آرمی چیف کا دورہ قطر ؛ دفاعی وسیکیورٹی تعاون پربات چیت
راولپنڈی: آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ دورے پرقطرمیں موجود ہیں جہاں ان کی امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی سمیت عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ دورے پرقطرپہنچے۔ آرمی چیف نے احمد بن محمد ملٹری کالج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا مزید پڑھیں