عمران خان نے پورے ملک میں ہر سطح پہ کرپشن کی منڈی لگائی ہوئی ہے، ترجمان (ن) لیگ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پورے ملک میں ہر سطح پہ کرپشن کی منڈی لگائی ہوئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلط کردہ ٹولے کی تاریخی کرپشن ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے اوراس کی بنیادیں ہلا مزید پڑھیں

سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے، اسد عمر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سنا تھا آج کوئی استعفیٰ دینے والا ہے، وہ جو مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنا تھے وہ استعفے کہاں گئے؟۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں اپوزیشن پر تنقید کرتےہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا مزید پڑھیں

میں چاہوں توعمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خٹک

نوشہرہ: وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔ نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پروز خٹک نے کہا کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح حکومت کے قیام کے بعد کم ترین سطح پر آگئی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ میں نے اپنی معاشی ٹیم کو چوکنا رہنے اور مہنگائی کنٹرول رکھنے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ معاشی شعبے کے حوالے سے مزید اچھی خبریں آ رہی ہیں، مہنگائی میں مزید پڑھیں

حکومت کا 36 (ن) لیگی رہنماؤں سے 24 ارب کی زمینیں واپس لینے کا دعویٰ

 اسلام آباد: معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ 36 (ن) لیگی رہنماوں سے24 ارب کی زمینیں واپس لے لی گئی ہیں۔ ملکی سیاست میں مختلف اتارچڑھاؤ آتے رہے، سیاست میں لوگ نظریاتی طورپرآتےتھے، لیکن 80 کی دہائی میں سیاستدانوں کے بجائے ایک گروہ نے قدم رکھا، اور ان لوگوں نے نظریاتی لوگوں کو مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے مزید 155 اہلکاروں و افسران میں کورونا کی تصدیق

 کراچی: سندھ پولیس کے مزید 155 اہلکاروں و افسران میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ سندھ پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 4 روز کے دوران مزید 155 اہلکاروں و افسران میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کے بعد اس وبا کا شکار سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مجموعی مزید پڑھیں

کیا درسگاہیں ، ٹی وی ڈرامے اور فلم انڈسٹری طلاق کی شرح کم کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے؟

کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) ہماری بڑی کوتاہی ہے کہ ہم نے فلم انڈسٹری اور ٹی وی کو ایسے لوگوں کے حوالے کیا ہوا ہے جوڈراموں اور فلم کے ذریعے نوجوان نسل کو برباد کررہے ہیں اور ہم اپنا سر پیٹ رہے ہیں ،کیونکہ اس شعبے میں مثبت سوچ کے حامل لوگوںکے آنے کا کو مزید پڑھیں

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کل کھل جائیں گے۔سندھ میں امتحانات کا طریقہ اور دورانیہ تبدیل

کراچی/ اسلام آباد/سکھر (اسٹاف رپورٹر/ خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے۔ سندھ میں امتحانات کا طریقہ اور دورانیہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود نے ہفتے کو یکم فروری سے پرائمری، مڈل اسکول اور یونیورسٹیاں کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

حقیقی تبدیلی کیلیے عوام خیالات اور انتخاب کو بد لیں،معراج الہدیٰ صدیقی

حیدرآباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان معراج الہدیٰ صدیقی،ضلعی امیر عقیل احمد خان ودیگر اجتماع عام سے خطاب کررہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی زون پھلیلی حیدرآباد کے تحت اجتماع عام و تقریب پذیرائی بزرگ ارکان و کارکنان مدرسہ فیض القرآن میں منعقد ہوا ۔ اجتماع عام سے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :قتل عام اور گرفتاریاں بھارتی بوکھلاہٹ ہے،گیلانی

سرینگر(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین اور بزرگ کشمیر ی رہنما سید علی گیلانی نے جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے 3 مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قتل عام اور گرفتاریوں کا نیا سلسلہ بھارتی عہدیداروں کی بوکھلاہٹ اور مزید پڑھیں