جیکب آباد سیپکو کے ریونیو آفس میں رشوت کا بازار گرم

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) سیپکو جیکب آباد کے ریونیو آفس میں رشوت کا بازار گرم، اضافی بلوں کی درستگی کے لیے چیف اور سپرنٹنڈنٹ آفس کے نام سے رشوت وصول کیے جانے کی شکایات۔ جیکب آباد سیپکو کے ریونیو آفس میں رشوت کا بازار گرم ہوگیا ہے، صارفین کے اضافی بلوں کی درستگی کے لیے مزید پڑھیں

ٹنڈو الٰہیار، سرکاری اسکول زبوحالی کا شکار، طلبہ درخت کے نیچے بیٹھنے پر مجبور

ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) گوٹھ حاجی محمد پلھ میں قائم گورنمنٹ پرائمری اسکول زبوں حالی کا شکار، بچے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور، اسکول عمارت کی زبوں حالی کے سبب اسکول عمارت میں تعلیم حاصل کرنے کے بجائے درخت کے نیچے بیٹھ کر تعلیم حاصل کررہے ہیں، بچوں نے اسکول کی بحالی کے لیے مزید پڑھیں

ٹنڈوالٰہیار، محکمہ مالیات نے اقرباپروری کے ریکارڈ توڑ ڈالے

ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) سندھ کے محکمہ مالیات نے اقرباپروری کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے حلقہ اور ایم این اے سکندر راہپوٹو کے خاندان کے 5 افراد اور وزیر اعلیٰ سندھ کے پرسنل سیکرٹری کے 2 رشتہ داروں کو 11 سے 14 گریڈ میں ترقی دے دی گئی۔ مزید پڑھیں

عمرکوٹ، چکی مافیا اور فوڈ انسپکٹر کی کرپشن کیخلاف احتجاجی ریلی

عمرکوٹ (نمائندہ جسارت) قومی اتحاد عمرکوٹ کے نوجوانوں اور شہریوں نے چکی مافیا اور فوڈ انسپکٹر کی کرپشن کیخلاف روحل بس اسٹینڈ سے ریلی نکال کر پریس کلب عمرکوٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی، قومی عوامی تحریک، سندھ ترقی پسند پارٹی، جئے سندھ قومی محاذ اور دوسروی جماعتوں کے رہنمائوں مزید پڑھیں

کامیاب دھرنوں کے انعقاد پر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کا اظہار تشکر

کراچی(پ ر ) امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی فضل احد نے درست مردم شماری اور شہری حقوق کے لیے کامیاب دھرنوں کے انعقاد پر کارکنان و عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے تمام بڑے چوک و چوراہوں پر بیک وقت دھرنوں نے غاصب حکمرانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔اب حکمرانوں کو مزید پڑھیں

حافظ سلمان بٹ کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی

ایم پی اے سید عبدالرشید لیاری میں حافظ سلمان بٹ مرحو م کے تعزیتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ایم پی اے سیدعبدالرشید کی جانب سے مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان حافظ سلمان بٹ مرحوم کے ایصال وثواب کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی پروگرام لیاری عثمان پارک میں منعقد کیا گیا۔ مزید پڑھیں

نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لیے اس کے بہنوئی کو قتل کردیا

مریدکے: نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لیے اس کے بہنوئی کو گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق مریدکے کے علاقے تھانہ سٹی پولیس نے چند روز قبل ہونے والے اندھے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، لاہور کے رہائشی نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لیے اس کے مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب اسمگل ہونے والے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

وہاڑی: پولیس نے کارروائی کرکے جنوبی پنجاب اسمگل ہونے والا بھاری تعداد میں اسلحہ پکڑ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، اور پولیس نے کارروائی کرکے اسلحے کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی ہے، جب کہ ملزم کو فیملی سمیت گرفتار کرلیا  گیا ہے۔ ڈی ایس پی وہاڑی روبینہ مزید پڑھیں

حکومت کی معاشی کامیابیاں کرپٹ سیاستدانوں کے منہ پر طمانچہ ہیں، فردوس عاشق

لاہور: معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت کی معاشی کامیابیاں مفاد پرست اور کرپٹ سیاستدانوں کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ جنوری 2020 میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ خطے مزید پڑھیں

شادی کے بعد بختاور کی شوہر کےہمراہ پہلی تصویر منظرعام پر

کراچی: شہید بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کے بعد شوہر کے ہمراہ پہلی تصویر منظرعام پر آگئی۔ بختاور بھٹو کی شادی 29 جنوری کو دبئی کے بزنس مین محمود چوہدری کے ساتھ ہوئی اور گزشتہ روز کراچی بلاول ہاؤس میں ان کے استقبالیے کی تقریب منعقد مزید پڑھیں