سینیٹ الیکشن: بزدار حکومت نے سرکاری خزانے کا منہ کھول دیا

لاہور (نمائندہ جسارت) رواں سال مارچ 2021ء میں ہونے والے سینیٹ انتخابات سے قبل پنجاب حکومت نے انتخابات میں عددی برتری حاصل کرنے کیلیے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین پنجاب اسمبلی پر سرکاری خزانے کے منہ کھول دیے ہیں جبکہ اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی کو پھر نظر انداز کردیا مزید پڑھیں

حکومت جلد بازی میں ترمیم لانا چاہتی ہے، شازیہ مری

اسلام آباد ( آن لائن)پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے بتایا کہ سینیٹ الیکشن ایک ماہ بعد ہو رہے ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے جلد بازی میں ایسی ترمیم نہیں لائی جا سکتی،پیپلز پارٹی اس طریقہ کار کی سخت مخالفت کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنےایک بیان میں کیا۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کراچی آج 50 مقامات پر دھرنے دے گی

کراچی : جماعتِ اسلامی کی حقوقِ کراچی تحریک کے تحت آج شہر قائد میں 50 مقامات پر دھرنے دیے جائیں گے، دھرنوں سے امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن و دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھرنے شام 4 بجے شروع ہوں گے اور رات گئے تک جاری رہیں گے، مزید پڑھیں

بن قاسم کے قریب روئی کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

نیشنل ہائی وے پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد سے بن قاسم جانے والے راستے پر واقع روئی کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کے 2 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے پہنچ گئے، فائر فائٹرز نے ان 2 مزید پڑھیں

بلاتفریق عوامی فلاح کے کام کررہے ہیں، ہمایوں اختر

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ہمایوں اختر نے کہا ہے کہ بلاتفریق عوامی فلاح کے کام کررہے ہیں، مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے مئوثر میکنزم بنا یا جارہا ہے، حلقہ این اے 131میںاب تک 25ہزار سے زائد خاندانوں میں صحت انصاف کارڈفراہم کیے گئے ہیں۔ حلقہ این اے 131کے رہنمائوں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کل سرگودھا میں جلسہ کرے گی، قیصر شریف

لاہور (نمائندہ جسارت) سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کل بروز اتوار 31جنوری کو سرگودھا کے کمپنی باغ میں موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف بھرپور جلسہ کرے گی۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق جلسہ عام سے خصوصی خطاب کریں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔ مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی کیلیے ہمہ گیر جہاد کا اعلان کیا جائے‘رشید ترابی

مظفرآباد(صباح نیوز) کنوینر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہمہ گیر جہاد کا اعلان کیا جائے۔ یہ بات انہوں نے قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ رشید ترابی نے کہا کہ نریندرمودی کشمیریوں کے مسلم تشخص کو مزید پڑھیں

پاکستان کا جوہری ہتھیاروں کے امتناع کے معاہدے پر اعتراض

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کے امتناع کے معاہدے پر اعتراض کرتے ہوئے اسے تمام فریقین کے مفادات کو ساتھ لے کر چلنے میں ناکام قرار دیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے امتناعی معاہدہ2017ء میں اختیار کیا گیا تھا۔ معاہدے پر مذاکرات یو این تخفیف اسلحہ فورمز سے مزید پڑھیں

چیئرمین وفاقی اقلیتی کمیشن نے مقبوضہ مندر کو خالی کروادیا

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین چیلا رام نے حیدرآبا د پہنچ کر26سال سے مقبوضہ مندرکو خالی کرواکر انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ حیدرآباد سمیت ملک بھر میں کئی مندروںاورگورواروں پر قبضہ ہوچکا ہے جس کو ختم کرانے کے لیے سپریم کورٹ جوڈیشل مزید پڑھیں

نیب سے متعلق سوال پر سینیٹ اجلاس میں شور شرابہ

اسلام آباد(آن لائن) نیب سے متعلق سوال پر سینیٹ کے اجلاس میں شور شرابہ ہوا۔ اس موقع پر سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ سوال کرنا ہمارا پارلیمانی حق ہے‘ وزیر پارلیمنٹ کی توہین کر رہے ہیں‘سب کو معلوم ہے کہ پلی بارگین کیسے کرائی گئی‘ یہ بتائیں عدالتی کیسز میں پلی بارگین کے ذریعے مزید پڑھیں