کراچی: شہر قائد میں ڈیفنس پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس ڈی پی او درخشاں اور ایس ایچ او ڈیفنس کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشتگردوں کو گرفتار مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فضل الرحمان فارن فنڈنگ لیتے رہے انہیں جواب دہ ہونا پڑے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان باہر سے فنڈنگ لیتے رہے ہیں انہیں بھی جواب دہ ہونا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہا، جس میں میں سینیٹ انتخابات سے متعلق بھی مشاورت کی گئی، اجلاس مزید پڑھیں
حکومت کا سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کیلئے آئینی ترمیم لانے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے اور سمندرپار پاکستانیوں کو رکن پارلیمنٹ بنانے کا حق دینے کے لیے انتخابی اصلاحات کا آئینی ترمیم بل پارلیمنٹ میں لانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراطلاعات شبلی فراز کے ساتھ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر مزید پڑھیں
حکومت کا قوم کا پیسہ واپس لانے کیلیے کمیشن بنا نے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈٹیکنا لوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لانے کے لیے ایک الگ کمیشن لایا جارہاہے جن سے ان کی چیخیں اور زیادہ نکلیں گی،ہم معاف کرنے کےلیےتیار ہیں پیسا لوگوں کا ہےوہ واپس کریں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مسلم مزید پڑھیں
حکومت کا سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کا بل پارلیمنٹ میں پیش کرنیکا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ آئین کے اندر تین اصلاحات کے لیے آئینی پیکج تیار کیا گیا ہے، جس کو آئندہ ہفتے منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے وزیراعظم کے مشیر بابراعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
ہروعدے پر یوٹرن لینا کسی خود دار آدمی کی نشانی نہیں، احسن اقبال
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہروعدے پر یوٹرن لینا کسی خود دار آدمی کی نشانی نہیں،عمران خان اپنی ہر نااہلی کا الزام گزشتہ حکومت پر ڈال دیتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے عمران خان پر مزید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ خود دار انسان اپنی بات مزید پڑھیں
کراچی: ڈیفنس سے کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشتگرد گرفتار
کراچی: شہر قائد میں ڈیفنس پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایس ڈی پی او درخشاں اور ایس ایچ او ڈیفنس کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ مزید پڑھیں
برطانوی عدالت کا عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم
لندن: برطانوی عدالت نے امریکا کی درخواست منظور کرتے ہوئے پاکستانی بزنس مین و ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مختلف الزامات میں مقدمات کا سامنا کرنے والے دبئی کی نجی کمپنی ابراج کیپیٹل لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو عارف نقوی کو مزید پڑھیں
سندھ: کم طلبہ والے اسکولز بند کرنے کا فیصلہ
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایسے تمام اسکولوں کو سسٹم سے نکال دیا جائے جہاں ضرورت سے زیادہ اسکول موجود ہیں،صرف وہ اسکول سسٹم میں رکھے جائیں جہاں بچوں کی انرولمینٹ 30 یا اس سے زائد ہو۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ نے کہا مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا سوال، بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے جا رہے؟
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے معاملے کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے سوال کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے جا رہے؟ تفصیلات کے مطابق دورانِ سماعت سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمیشن کے ممبران اور اٹارنی جنرل مزید پڑھیں