کراچی( اسٹاف رپورٹر)لاوارث بچوں سے بھیک منگوانے والے مافیاز کے خلاف کارروائی کا معاملہ عدالت کا لاوارث بچوں سے بھیک منگوانے والے مافیاز کے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں لاوارث بچوں سے بھیک منگوانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی عدالت میں ایس ایس پی ساوتھ کا کہنا تھا کہ اے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صنعتوں کو گیس بندش کا فیصلہ قبول نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ یکم فروری سے مقامی صنعتوں اور یکم مارچ سے برآمدی صنعتوں کے گیس کنکشن منقطع کرنے کے حکومتی فیصلے کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے ، کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او ای) کی جانب سے صنعتی صارفین کو گیس کے مزید پڑھیں
سندھ پولیس کے مزید 131 پولیس افسران واہلکارکورونا کا شکار
کراچی: گزشتہ تین روزکے دوران مزید 131 پولیس افسران واہلکارکورونا وائرس کا شکارہوگئے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ تین روزکے دوران مزید 131 پولیس افسران واہلکارکوروناوائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افسران وجوانوں کی مجموعی تعداد 5553 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے مزید پڑھیں
کراچی پورٹ پر ملازمین کا احتجاج، جہازوں سے سامان کی نقل و حمل معطل
کراچی: پورٹ پر احتجاج کے باعث جہازوں سے لوڈنگ آف لوڈنگ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی بی اے کے تحت تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف کے پی ٹی ملازمین کا احتجاج جاری ہے، اور احتجاج کے باعث جہازوں کی آمد و رفت بند ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں
کے ڈی اے افسران کی تنخواہیں بحال کرنے کا حکم
کراچی: عدالت نے کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے افسران کی تنخواہیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے 17 دسمبر 2020 کا افسران کی تنخواہیں روکنے کا حکم واپس لیتے ہوئے حکم دیا کہ تمام ملازمین کی تنخواہیں ادا کر دی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے مزید پڑھیں
کراچی کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ارکان پارلیمنٹ نے حلقوں کے مسائل سے متعلق سوالات کیے۔ عمران خان نے ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلے مزید پڑھیں
کراچی میں شراب خانہ کھولنے پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے مسلمان اکثریت علاقے میں شراب خانہ کھولنے کے خلاف درخواست پر حکومت سندھ، ڈائریکٹر ایکسائز، پولیس اور نجی وائن شاپ کو نوٹس جاری کردیئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں مسلمان اکثریت علاقے میں شراب خانہ کھولنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق ایڈوکیٹ مزید پڑھیں
اسد درانی بھارتی ایجنسی ’را‘سے رابطوں میں رہے، وزارت دفاع کا عدالت میں مؤقف
اسلام آباد: وزارت دفاع نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کر دی۔ وزارت دفاع کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں داخل کروائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ اسد درانی 2008 سے دشمن عناصر بالخصوص بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے رابطوں میں رہے۔ مزید پڑھیں
نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیپرا میں دسمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ نیپرااتھارٹی کی جانب سے استفسار کیا گیا کہ دسمبرمیں فرنس آئل پربجلی کیوں پیدا کی گئی، پاؤرسیکٹر کوگیس کی مکمل سپلائی کیوں مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پھیلانے کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پھیلانے میں ملوث ملزم شوکت علی کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔ مدعی مقدمہ کی جانب سے وکیل راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ ملزم پر 14 مئی 2019 کو سائبر کرائم سیل نے مقدمہ درج کیا تھا اور تھانہ گولڑہ میں دفعہ 298,295A کے تحت ایف آئی آر مزید پڑھیں