کوٹری(پ ر)قتل اور لوٹ مار کی وارداتوں میں مطلوب مفرور اشتہاری ملزم گرفتار،رات گئے مانجھند کے کچے میں ایس ایس پی جامشورو کی نگرانی میں پولیس آپریشن،ملزم کو مخفی اطلاع اور ٹریسنگ سسٹم کے ذریعے گرفت میں لیا۔ایس ایس پی جامشورو کی پریس کانفرنس۔تفصیلات کے مطابق قتل اقدام قتل لوٹ مار کی وارداتوں میں نامزد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت نے طلبہ سے یونین سازی کا حق چھین تکھا ہے ، حمزہ صدیقی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ حمزہ محمد صدیقی نے کہاکہ ملک میں جمہوریت کے دعویداروں نے طلبہ سے یونین سازی کا جمہوری حق چھین رکھا ہے صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے نصابی اور ہم نصابی سرگرمیو ں کا انعقاد جمعیت کی دیرینہ روایت ہے، حیدرآباد میں اسٹوڈنٹس میگا فیسٹیول کا انعقاد مزید پڑھیں
امت کے عروج کا واحد راستہ قرآن پر عمل کرنے میں ہے ، مولانا عبدالقدوس
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)مدرسہ ریاض العلوم ڈیتھا کے مہتمم مولانا عبدالقدوس احمدانی نے کہاہے کہ امت کے عروج کا واحد راستہ قرآن کی دعوت اور قرآن پاک کے احکامات پر عمل کرنے میں ہی مضمر ہے، قرآن مجید کے حقوق ادا نہ کرنے کا خمیازہ ہے کہ آج مسلمان دنیا کے تمام دائروں کے اندر پستی مزید پڑھیں
حیدرآباد، ایچ ڈی اے ملازمین 7 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
حیدرآبادڈاسٹاف رپورٹر)آل ایچ ڈی اے آفیسرز اینڈ آفیشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شاہ نواز قریشی نے وزیراعلیٰ سندھ ، صوبائی وزیر بلدیات ، سیکرٹری بلدیات ، سیکرٹری فنانس سے اپیل کی ہے کہ ادارہ ترقیات حیدرآباد کے شعبہ واسا کے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں پر پانی اور سیوریج کی مد میں مزید پڑھیں
حیدرآبا، غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کیخلاف کریک ڈائون
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد شہر بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور حفاظت کیلیے حکومت کی جانب سے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلیے اور عدالتی احکامات کی روشنی میں غیر قانونی پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں کیخلاف ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو کی ہدایت پر محکمہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حیدرآباد کے سیکرٹری وحید علی پہنور نے مزید پڑھیں
جیل میں شہبازشریف کو چینی قونصل جنرل کا خط، پنجاب اسپیڈ کی تعریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو پاکستان میں چین کے قونصل جنرل لانگ دنگ بن نے الوداعی خط لکھ کر بطور وزیراعلیٰ پنجاب ان کی کارکردگی کی تعریف کی۔ چین کے قونصل جنرل نے شہباز شریف کے لئے صحت وشادمانی اور کامیابی کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے سی پیک مزید پڑھیں
لاہور کے اسپتال میں لڑکی کی لاش ملنے کا کیس، اسقاط حمل کا انکشاف
لاہور: نواب ٹاؤن کے علاقے میں ٹیچنگ اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑنے کے معاملے میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔ پولیس نے لڑکی کو ہسپتال لانے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق دوسرے نوجوان کی شناخت اویس کے نام سے ہوئی اور لڑکی کا اسقاط حمل کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، شبہ ہے کہ مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ اجلاس میں وزرا کا عالمی عدالتوں میں کیسز ہارنے پر اظہار تشویش
اسلام آباد: وزیراعظم نے عالمی عدالتوں میں پاکستان کے زیر سماعت مقدمات اور اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں عالمی عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کے التواء پر بحث ہوئی۔ شیریں مزاری نے سوال اٹھایا کہ پاکستان عالمی سطح پر مقدمات کیوں ہار رہا ہے؟۔ فواد چوہدری نے بھی کہا مزید پڑھیں
پاکستان میں بیسٹ نیٹ فلیکس نامی ویب سائٹ اور452 ویب لنکس بلاک
اسلام آباد: پی ٹی اے نے بیسٹ نیٹ فلیکس نامی ویب سائٹ اور452 ویب لنکس بلاک کردئیے۔ سوشل میڈیا سائٹس پرگستاخانہ فلم کی تشہیرکے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پی ٹی اے نے رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں بیسٹ نیٹ فلیکس نامی ویب سائٹ اور452 ویب لنکس بلاک مزید پڑھیں
علامہ اقبال ایئرپورٹ سے اٹلی ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
لاہور: اے این ایف نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اٹلی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اٹلی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی اور مسافر کو گرفتار کرلیا، مسافر قطر مزید پڑھیں