کراچی: جی ایس ایم ایمپلیفائر فروخت کرنے پر پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے 6 آن لائن اسٹورز کو نوٹسز جاری کردیے۔ ذرائع نے بتایا کہ نوٹسز جاری ہونے کے باوجود جی ایس ایم ایمپلیفائر کی فروخت جاری ہے حالانکہ جی ایس ایم ایمپلیفائر اور بوسٹر کی بنا لائنس درآمدات اور فروخت پر پابندی عائد ہے۔ پی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
2020ء؛ملکی ہوائی اڈوں پر 5 ارب کی منی لانڈرنگ اور سونے کی اسمگلنگ ناکام بنادی گئی
کراچی: ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے سال 2020ء کے دوران کراچی ایئرپورٹ سمیت ملکی ہوائی اڈوں پر5 ارب روپے سے زائد مالیت کی منی لانڈرنگ اور سونے کی اسمگلنگ کو ناکام بنادی۔ اے ایس ایف کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2020ء میں مختلف ملکی ہوائی اڈوں پر 40 کلو گرام سے زائد سونا پکڑا گیا جبکہ منی مزید پڑھیں
کھلے سمندر میں کارروائی، 28 ہزار ایرانی ڈیزل ضبط، 7 ملزمان گرفتار
کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں آپریشن کے دوران 28 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لیتے ہوئے سات ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق جیوانی کے قریب کھلے سمندر میں الیوسفی نامی مشکوک بوٹ کی تلاشی کے دوران مہارت سے چھپایا گیا 28ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل مزید پڑھیں
سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں رشوت لے کر داخلے، تمام ملزمان نیب ریفرنس میں بری
کراچی: احتساب عدالت نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں جعلی داخلوں سے متعلق ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے 7 ملزمان کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا۔ کراچی کی احتساب عدالت نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں جعلی داخلوں سے متعلق ریفرنس کا یہ فیصلہ 6 سال بعد سنایا ہے۔ بری ہونے والوں میں مزید پڑھیں
کراچی میں اگلے تین روز بلوچستان کی سرد ہوائیں چلنے کا امکان
کراچی: اگلے 3روز کے دوران شہر کا مطلع سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، صبح کے وقت دھند چھاسکتی ہے، پیر کو کم سے کم پارہ 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے کے مطابق اگلے 3روز کے دوران شہرکا موسم دن کے وقت جزوی جبکہ رات اور صبح کے وقت مکمل طور مزید پڑھیں
آئین کے مطابق وزیراعظم یا کسی وفاقی عہدیدار کو جوابدہ نہیں، وزیر اعلی سندھ
کراچی: وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے مطابق وہ نہ وزیراعظم کو جواب دہ ہیں نہ ہی وفاق کے کسی اور عہدیدار کو بلکہ وہ صرف سندھ کے عوام کی نمائندہ سندھ اسمبلی کو جوابدہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اوجھا مزید پڑھیں
کراچی میں خوفناک ٹریفک حادثہ، خاتون اور بچہ جاں بحق
کراچی: معمار موڑ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں خاتون اور بچہ جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خوفناک ٹریفک حادثہ کراچی کے علاقے معمار موڑ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ڈمپر نے خاتون اور بچے کو کچل دیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق خاتون بچے کے ساتھ بس سے اتر کر سڑک عبور کر مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز نے فیصلے سے پارلیمانی مزید پڑھیں
قائدِ اعظم کی تصویر خراب کرنے والے کو 5 سال کی سزا ملے گی، بل سینیٹ میں پیش
بانی پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناح کی تصاویر خراب کرنے والوں کو پانچ سال سزا دی جاسکے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قائداعظم کی تصویر خراب کرنے، ہٹانے یا جلانے پر سزا کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ بل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر صابر شاہ مزید پڑھیں
مناسب وقت پر استعفیٰ دینگے ، مریم نواز
لانگ مارچ بھی ہوگا استعفے بھی ديں گے، مريم نواز نے واضح اعلان تو کر ديا ليکن اسمبليوں سے مستعفی ہونے کيلئے مسلم ليگ کو اب بھی مناسب وقت کا انتظار ہے۔ کہتی ہيں اتفاق رائے کی کوشش کررہے ہيں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارٹی کی نائب صدر کہتی ہيں کہ پريشر مزید پڑھیں