اسلام آباد(صباح نیوز)کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 48مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے کل مریضوں کی تعداد11295تک پہنچ گئی ۔گزشتہ24گھنٹے کے دوران ملک میں کوروناوائرس کے 1594نئے کیسز سامنے آئے اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 32 ہزار 412 تک پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خواتین کو گھریلو تشدد سے محفوظ بنانے کی قانون سازی ایک سنگ میل ثابت ہوگی، وزیراعلیٰ
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے صو بائی اسمبلی سے بل کی منظوری کو ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون سازی خواتین کو گھریلو تشدد سے محفوظ بنانے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں معاشرے مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسزکے شمالی وزیرستان میں خفیہ آپریشن کے دوران دو اہم کمانڈروں سمیت 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقوں میر علی اور خیسور میں خفیہ اطلاعات ملنے پر کارروائی کی۔ اس خفیہ آپریشن کےدوران 5دہشت گردمارےگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں مزید پڑھیں
بلوچستان كے عوام كو تحفظ فراہم كرنا ہمارا فرض ہے، آئی جی بلوچستان
کوئٹہ: انسپكٹر جنرل آف پولیس بلوچستان رائے محمد طاہر نے كہا ہے كہ بلوچستان كے عوام كو تحفظ فراہم كرنا ہمارا فرض ہے۔ آئی جی پولیس كا چارج سنبھالنے كے بعد سینٹرل پولیس آفس میں اعلی سطحی اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے رائے محمد طاہر نے كہا كہ ہر قسم كی دہشت گردی كا خاتمہ بلوچستان پولیس كی مزید پڑھیں
شوگر اور گندم اسکینڈل کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چیئرمین نیب
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ شوگر اور گندم اسکینڈل کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چئیرمین نیب کا کہنا تھا کہ وائٹ کالر کرائم اور اسٹریٹ کرائم میں فرق ہوتا ہے۔ وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لیے مزید پڑھیں
ڈبل شاہ مال دگنا کرتا تھا لیکن وزیراعظم نے مسائل چار گنا کردیے، سراج الحق
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کرکے لاکھوں افراد کو بے روزگار کردیا، ڈبل شاہ مال دگنا کرتاتھا لیکن وزیراعظم نے مسائل چار گنا کر دیے۔ وہ اتوار کو اسٹیل ٹاؤن میں چیئرمین ہاؤس کے سامنے 14 دن سے دھرنا دیئے ہوئے ملازمین اور مزید پڑھیں
حکومت نے بجلی کی قیمت بڑھا کر عوام کی جیب پر 200 ارب کا ڈاکا ڈالا، مفتاح اسماعیل
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت بڑھا کر حکومت نے عوام کی جیب پر 200 ارب کا نیا ڈاکا ڈالا ہے، گردشی قرض بڑھنے کے سبب حکومت نے بجلی کی قیمت بڑھائی اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ گردشی قرضہ مزید پڑھیں
پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام فضل الرحمان ہے، غلام سرور
حسن ابدال: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں شیطان کے نائب بھی موجود ہیں، شیطان کبھی پی ڈی ایم اور کبھی ایم آر ڈی کی صورت میں سامنے آتے ہیں، پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام فضل الرحمان ہے۔ یہ بات انہوں ںے حسن ابدال میں ترقیاتی کاموں مزید پڑھیں
شہر قائد میں سردی بڑھنے اور تیز ہوا چلنے کی پیش گوئی
کراچی: شہر کا کم از کم درجہ حرارت دوبارہ گرگیا، اتوار کو کم سے کم پارہ 8.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت دھند چھانے کے سبب حدنگاہ متاثر ہوئی، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران معمول سے تیز گرد آلود ہوائیں چل سکتی ہیں۔ شہر میں ایک روز کے لیے مجموعی درجہ حرارت میں اضافے کے مزید پڑھیں
پاک بحریہ کیلیے استبول میں جہاز کی تعمیر، ترک صدر نے ویلڈنگ کرکے باضابطہ آغاز کردیا
کراچی: پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کے لیے ترکی میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے ویلڈنگ کرکے تعمیر کا باضابطہ آغاز کردیا۔ پاک بحریہ کے لیے تعمیر کیے جانے والے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کے سلسلے میں ویلڈنگ تقریب کا انعقاد استنبول نیول شپ یارڈ مزید پڑھیں