ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب کے براڈ شیٹ کمپنی کے ساتھ اربوں روپے کے معاہدے کی تفصیلات سامنے لائی جائیں کیوں کہ قوم جاننا چاہتی ہے کہ نیب نے براڈشیٹ کمپنی کے ساتھ کن شرائط پر معاہدہ کیا۔ اپنے بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب کے براڈشیٹ کمپنی کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آج اور کل سمندری طوفان کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
کراچی: موسم کا حال بتانے والے ادارے نے آج اور کل (24 اور 25 جنوری) کے درمیان سمندری طوفان کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ماہی گیروں کو متنبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں طوفانی ہوائیں چلنے لگیں ہیں جس مزید پڑھیں
مدرسے کے طلبہ کو پڑھنے دیں، انہیں استعمال نہ کریں، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہناہےکہ انہیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی بالکل فکر نہیں ہے کیونکہ وہ اپنے مسئلے ٹھیک کرنے کے ماہر ہیں لیکن انہیں فکر مولانا فضل الرحمان کے بارے میں ہے کیونکہ وہ وہ بند گلی میں جا رہے ہیں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پی ڈی ایم متحد ہے، حکومت پر ہر طرف سے وار کرینگے، آصف زرداری
لاہور: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک شدید خطرات میں ہے، حکمران کوئی بڑی غلطی کر سکتے ہیں۔ حکومت کو گھر بھیجنا اس وقت بہت ضروری ہو چکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر نے پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری منظور احمد مزید پڑھیں
کھوکھر پیلس کے اطراف تعمیرات گرانے پر مریم نواز کا ردعمل آگیا
لاہور: مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایک قانون طاقتور کے لئے جو بنی گالا کے ناجائز محل کو قانونی بنا دیتا ہے، دوسرا قانون مخالفین کے لئے جس کے شرسے اپوزیشن کے گھر محفوظ نہیں ہے۔ سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں پاکستان مسلم مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیر ستان میں آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز میں دو اہم دہشت گرد کمانڈرز سید رحیم اور سیف اللہ نور سمیت 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقوں میرعلی اور خیسور میں مزید پڑھیں
وضاحت کے لیے پارلیمنٹ کا فورم ہوتا تو حکومت سر بازار رسوا نہ ہوتی، لیاقت بلوچ
لاہور( نمائندہ جسارت )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ براڈشیٹ اور سرکلر ڈیٹ بجلی کے معاملات پر حکومت کی تیاری اور وضاحت کے لیے پارلیمنٹ کا فورم موجود ہوتا تو آج حکومت کو ذلت و رسوائی اور شدید عوامی ردعمل کا سامنا نہ ہوتا ۔ حکومت معیشت کی بہتری کا مزید پڑھیں
کورونا مزید 48 زندگیاں نگل گیا، 15 سو زائد نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 32 ہزار 412 ہوگئی اور 11,295 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 34 ہزار 628 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 240,570، پنجاب میں 153,410 ،بلوچستان میں 18,736، مزید پڑھیں
“وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کسی میں جرات نہیں”
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں اور نہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کسی میں جرات ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پروفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اپوزیشن مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے
کراچی سمیت سندھ بھر میں 6 روز بعد سی این جی اسٹیشن کھلنے کے باعث شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن 6 روز بعد کھول دیے گئے،سی این جی اسٹیشن کھلنے کے بعد گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ پنجاب، راولپنڈی اور مزید پڑھیں