وزیراعظم نےوفاقی سیکرٹریز کی عدم شرکت کی شکایات کا نوٹس لے لیا

زیراعظم عمران خان نےوفاقی سیکرٹریز کی عدم شرکت کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹرریز کو ہر صورت کابینہ و پارلیمانی کمیٹی اجلاسوں میں شرکت کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزرانے وفاقی سیکریٹریزکی کابینہ اورپارلیمانی کمیٹیوں میں عدم شرکت پر وزیراعظم سے شکایات کیں اور بعض وزرا کا کمیٹیوں کے اجلاسوں میں سیکریٹریز مزید پڑھیں

‘گیس کی بندش قبول نہیں، 50 مقامات پر دھرنے دیں گے’

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت اور اسکے وزرا کی نااہلی سے اپنی تاریخ کا بدترین گیس بحران کا سامنا ہے ندیم بابر اور تابش گوہرصنعتی و تجارتی صارفین کو مجبور کررہے ہیں کہ وہ کے الیکٹرک و دیگر آئی پی پیز سے مہنگے داموں بجلی خریدیں اور اپنی مزید پڑھیں

ویکسین لگانے کیلیے پلان تیار، سندھ میں 14 ویکسینیشن سینٹر قائم

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ویکسین لگانے کیلئےجامعہ پلان مرتب کر لیا۔ این سی او سی نے ویکسین پلان بہترین مروجہ عالمی اُصولوں اور ہیلتھ گائیڈ لائنز کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مرتب کیا ہے۔ ویکسین اسٹریٹجی کا مقصد صحت مند ماحول میں مربوط نظام کے تحت لوگوں کو ویکسین مزید پڑھیں

کراچی میں کالعدم تنظیم کا تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار

کراچی: انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ دہشت گرد 2014 میں پڑوسی ملک سے تربیت حاصل کرچکا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے سرکاری افسران کیلئے ڈریس کوڈ جاری کردیا

لاہور: حکومت پنجاب نے سرکاری افسران کے لیے ڈریس کوڈ جاری کردیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری مرد افسران پتلون شرٹ اور ٹائی، پینٹ کوٹ یا شلوار قمیض اور ویسٹ کوٹ پہن سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نو ٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ خواتین افسران مزید پڑھیں

پی پی کی حکومت نے ہمیشہ مثبت صحافت کی قدر کی، عبدالجبار خان

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے رُکن صوبائی اسمبلی عبدالجبار خان نے حیدر آباد پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو پریس کلب پہنچ کر مبارکباد دی اور اجرک پیش کی۔ اس موقع پر پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالجبار خان نے کہا کہ صحافت ایک بڑی قوت ہے جو عوام مزید پڑھیں

بلدیہ دفتر جیکب آباد پر نیب کا چھاپا، عملے میں کھلبلی

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) بلدیہ آفس جیکب آباد پر نیب کا چھاپا، عملے میں کھلبلی، سولر لائٹ اور فنڈ میں کرپشن کے متعلق تفتیش، پوچھ گچھ، شہر میں سولر لائٹ اور ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، سولر لائٹ اور فنڈز میں کروڑوں روپے کی کرپشن پر نیب کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں دوسری بار بلدیہ مزید پڑھیں

برطانوی جج کے ریمارکس شریف خاندان کی بے گناہی کا ثبوت ہیں

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی کونسل کے رکن اور مسلم لیگ (ن) حیدر آباد ڈویژن کے ترجمان جمال عارف سہروردی نے براڈ شیٹ کمپنی کو نواز شریف کیخلاف مقدمات ڈھونڈنے کے لیے 2 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ادا کیے پھر بھی نااہلی کے لیے اقامہ اور سزا کے لیے ارشد مزید پڑھیں

سندھ بھر میں صحت وصفائی کی صورتحال انتہائی خراب ہے،عمران قریشی

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف ضلع حیدر آباد کے صدر عمران قریشی نے کہا ہے کہ حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں صحت وصفائی کی صورتحال انتہائی خراب ہوتی جارہی ہے۔ خاص طور پر حیدرآباد، لطیف آباد اور قاسم آباد میں صفائی کا کوئی انتظام نہیں ہے۔ جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے مزید پڑھیں

معیاری اجناس نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی نشونما متاثر ہورہی ہے

ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح محمد مری نے کہاہے کہ معیاری اجناس نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے بچوں کی نشونما میں مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے مختلف شعبوں کے سربراہوں اور ماہر زراعت اساتذہ سے انجینئرنگ فیکلٹی میں خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں