ملک بھر میں کورونا سے مزید 34 اموات، فعال کیسز 33 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 44 ہزار 813 ہوگئی اور 11,657 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز33 ہزار 182 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 246,437، پنجاب میں 157,353، خیبرپختونخواہ 66,953، اسلام آباد مزید پڑھیں

وفاقی وزیر نے خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین لگنے کا آغاز اگلے ہفتے سے شروع ہوجائے گا۔ وفاقی وزیر منصوبی بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لانے کیلئے پاک فضائیہ کا طیارہ آج چین جائے گا تاہم ملک میں کورونا ویکسین لگنے کا آغاز آیندہ مزید پڑھیں

کورونا ویکسین: پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ بیجنگ روانہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لانے کے لیے بیجنگ روانہ ہوگیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لانے کیلئے چین روانہ ہوگیا ہے، خصوصی طیارہ یکم مزید پڑھیں

کینیڈا میں پی آئی اے ائیرہوسٹس پُراسرار طور پر لاپتہ

کینیڈا کے ہوٹل میں ٹھہرے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) ائیرہوسٹس کمرے سے پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پی آئی اے کے فضائی میزبان رمضان گل اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 798 کے ذریعے کینیڈا پہنچے۔ کینیڈا کے اسٹیشن مینیجر نے ائیرپورٹ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گیمنگ انڈسٹری کو فروغ دینے کا فیصلہ

مشیر برائے آئی ٹی خیبرپختونخوا ضیااللہ بنگش کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں وڈیو گیمنگ انڈسٹری کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور بہت جلد ورچوئل گیمنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کریں گے۔ صوبائی مشیر برائے آئی ٹی کے پی کے ضیااللہ بنگش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گیمنگ انڈسٹری تیزی مزید پڑھیں

حکومت نے کرپشن کیخلاف اوپر سے شروعات کی‘ ہمایوں اختر

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں حکومت کی سطح پر کرپشن کاکوئی سکینڈل سامنے نہیں آیا ،ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ صرف سیاستدانوں یا حکومت نہیں بلکہ معاشرے کے ہر شعبے کے حوالے سے ہوتی ہے ، حکومت نے مزید پڑھیں

شرم سے عاری ترجمان مافیا کو ڈیفنڈ کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہر منشی مریم نواز کیخلاف بیان داغ کر اپنی رپورٹ بنی گالہ ارسال کرتا ہے۔شرم و حیاء سے عاری حکومتی ترجمان بجلی اور پیٹرول مہنگا کرکے بھی مافیا کے سرغنہ کو ڈیفنڈ کرنے آجاتے ہیں۔ہماری راجکماری کی ایک مزید پڑھیں

شاہ کوٹ: بیٹے نے ماں، بہن، بھابھی اور بیوی کوذبح کردیا

شاہ کوٹ/ لاہور (آن لائن+ اے پی پی) شاہ کوٹ کے علاقے میں بیٹے نے ماں، بہن، بھابی اور بیوی کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزم موقع سے فرار ، مقدمہ درج، وزیراعلیٰ پنجاب سے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بسم اللہ کالونی نزد مزید پڑھیں

جنوری: 24 لاپتا افراد کے مقدمات نمٹائے گئے، ایک کی لاش ملی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان میں لاپتا افراد کی بازیابی کیلیے قائم کمیشن نے نئے سال 2021ء کے پہلے ماہ میں 24 لاپتا افراد کے مقدمات نمٹائے ہیں جن میں سے ایک لاپتا شہری کا مقدمہ اس کی لاش ملنے پر نمٹایا گیا ہے۔ جنوری میں نمٹائے گئے 24 مقدمات میں سے 18 لاپتا افرادکو مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن کیلیے یو سی سطح پر کام کرینگے، چودھری شجاعت

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ق کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کیلیے یو سی سطح پر کام کرینگے، پارٹی کے لیے بہترین خدمات پیش کرنیوالے کارکنان آگے آئیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ضلعی صدر پاکستان مسلمل مزید پڑھیں