کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم ) کے متعدد کارکنوں اور ہمدردوں کو حراست میں لے لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت جلسہ کیا جارہا تھا اور سپر ہائی وے کو بند کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اتوار کو پولیس نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ میں گندم کا بحران پھر سنگین ہوگیا
حیدرآباد(نمائندہ جسارت) سندھ میں گندم کا بحران سنگین صورت اختیار کرگیا‘صوبائی حکومت‘ ضلعی انتظامیہ سمیت تحقیقاتی ادارے بھی بے بسی کا شکار‘ آٹا بدستور حیدرآباد میں70روپے اور اندرون سندھ80روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے کرپشن مافیا اپنے لوگوں کو بچانے میں مصروف تفصیلات کے مطابق مقامی ملز کی انتظامیہ نے ہزاروں ٹن گندم سرکاری گوداموں مزید پڑھیں
یوم یکجہتی کشمیر کے بعد عوام حکمرانوں کا گھیراؤ کریں گے‘ حافظ نعیم الرحمن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے تین کروڑ عوام کو ان کا جائز اور قانونی حق دینے اور شہر کے گمبھیرمسائل کے حل کے لیے کراچی میں دو بارہ مردم شماری کرائی جائے ، کراچی میں با اختیار شہری حکومت کے لیے موجودہ لوکل باڈی ایکٹ مزید پڑھیں
سیالکوٹ: ن لیگ کے سابق میئر کی غیر قانونی عمارت مسمار
سیالکوٹ (صباح نیوز) سیالکوٹ میں ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، ن لیگ کے سابق میئر توحید اختر کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں غیرقانونی عمارت کو گرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے میں نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے خلاف کارروائی کے دوران قبرستان اور پارک کی زمین پر تعمیر غیر قانونی 3 مزید پڑھیں
اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر فوری حل کرائے‘ حریت کانفرنس
سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی سامراج کے ہاتھوں مقبوضہ علاقے میں قتل وغارت کا سلسلہ ختم کرانے کے لیے مسئلہ کشمیر حل کرائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ورکنگ وائس چیئرمین مزید پڑھیں
عمران حکومت کو امریکا یا عرب ریاستوںسے نہیں اندرونی خلفشار سے خطرہ ہے
کراچی ( رپورٹ :محمد علی فاروق ) پاکستان کو غیر مستحکم کرنا امریکا کا مستقل ایجنڈا ہے حکومت بیرونی سازشوں سے نہیںاپنی نااہلی سے ختم ہوگی ، ملک میں غیر آئینی اقدامات ہوئے تو فائدہ بیرونی قوتیں اٹھائیں گی ، پاکستان میںامریکا اور عرب بادشاہوں سمیت سب کے مفادات ہیںبیرونی سازشوںکی باتیں مفروضے پر مبنی مزید پڑھیں
ٹنڈوالہٰیار، گاؤں غلام رسول ہنگورو میں بچے سمیت دو افراد سگ گزیدگی کا شکار
ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) ٹاؤن کمیٹی سلطان آباد کے گاؤں غلام رسول ہنگورو میں محنت کش 42 سالہ بیجل بھیل اور 8 سالہ چمن بھیل کو پاگل کتے نے کاٹ کر زخمی کردیا۔ علاقہ مکین نے پہنچ کر دونوں کو سول اسپتال ٹنڈوالہٰیار پہنچایا، جہاں پر فرسٹ ایڈ دینے کے بعد حیدرآباد ریفر کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں
جامشورو، صارفین 5ماہ سے بجلی نہ ہونے پر بل باقاعدگی سے ادا کرنے پر مجبور
جامشورو (نمائندہ جسارت) حیسکو ملازمین جہاں ایک طرف پرائیویٹائزیشن نہ ہونے پر شور مچا رہے ہیں تو دوسری طرف جامشورو میں حیسکو واپڈا کی جانب سے من مانیو ں کا سلسلہ جاری ہے۔ جامشورو کے گوٹھ لاکھو فقیر میں نصب 200kw کا ٹرانسفارمر نصب تھا، لیکن ایک سائیڈ پر حیسکو اہلکاروں کی ملی بھگت سے مزید پڑھیں
میرپور خاص، آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات
میرپور خاص (نمائندہ جسارت) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما و الیکشن کمشنر فیصل خان زئی کی زیر صدارت تعلقہ شہدادپور کے انتخابات منعقد ہوئے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ سانگھڑ کے صدر علی ڈنو شر، احمد علی جنرل سیکرٹری اور تعلقہ شہداد پور کے پرائیویٹ اسکولز مالکان و پرنسپلز حضرات کثیر تعداد مزید پڑھیں
لاڑکانہ، اسپتال میں نومولود کے جاں بحق ہونے پر ورثا کا احتجاج
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ شہر کے لُہر کالونی کے رہائشی پولیس اہلکار راشد حسین مگسی نے اپنے نومولود کو سانس کی تکلیف کے باعث شیخ زید چلڈرن اسپتال داخل کیا، جہاں دوران علاج نومولود دم توڑگیا، ورثا نے ڈاکٹروں اور عملے پر بچے کو آکسیجن فراہم نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے احتجاج کیا۔ اس مزید پڑھیں