آرمی چیف و ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک مزید پڑھیں

وفاقی وزیر حماد اظہر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی  حماد اظہر بھی کورونا وائرس کی عالمی وبا کا شکار ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے حماد اظہرنے کورونا رپورٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گھر پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے،تمام لوگوں سے دعا کی درخواست ہے۔ I have tested positive مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا عمل کب شروع ہو گا؟

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل 3 فروری سے شروع ہو گا، ویکیسن کی پہلی کھیپ مکمل طور پر کووڈ 19 کے خلاف جنگ لڑنے والے فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کو لگائی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں ایڈلٹ ویکسی نیشن مراکز قائم کیے جا چکے ہیں اور مزید پڑھیں

سعودی عرب جانے والے 2 مسافر جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھانے پر گرفتار

پشاور: باچا خان ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن نے جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھانے پر سعودی عرب جانے والے 2مسافروں کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاورایئرپورٹ پردوسری مرتبہ جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ پکڑی گئی، سعودی عرب جانے والے 2 افراد نے جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھائی، دونوں افرادکوحراست میں مزید پڑھیں

بڑے ڈاکو پریشر ڈال رہے ہیں، این آر او دینا غداری ہوگی، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ2بڑے ڈاکوؤں نے 10سال مل کر ملک کو لوٹا، بڑے ڈاکو یونین بناکر پریشر ڈال رہے ہیں، این آر او دینا ملک سے غداری ہوگی۔ وزیر اعظم نے ٹیلی فون کے ذریعے عوام کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ این آر او دینا ہے تو چھوٹے مزید پڑھیں

سوفیصد یقین ہونے تک ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت نہیں کرینگے، عبدالغفور حیدری

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام(ف) کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ  جب تک کامیابی کا سوفیصدیقین نہ ہوا ان ہائوس تبدیلی کی حمایت نہیں کرسکتے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ بلاول نے حساب لگایا ہے تو  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)اجلاس میں اس کو واضح کریں گے۔عبدالغفور حیدری نے مزید پڑھیں

کراچی : مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ، 1 زخمی

کراچی : مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق و 1 زخمی۔ نجی ٹی وی ککے مطابق نارتھ کراچی باڑہ مارکیٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت 22 سالہ زاہد کے نام سے ہوئی ہے مزید پڑھیں

خوشخبری: پاک فضائیہ کا طیارہ کورونا ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاک فضائیہ کاخصوصی طیارہ برادر ملک چین سے کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا خصوصی طیارہ چین سے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لےکراسلام آباد پہنچ گیا ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر  فیصل سلطان نے کورونا ویکسین وصول کیں۔ وزیراعظم کے معاون مزید پڑھیں

ڈینیل پرل قتل کیس: عمر شیخ کی رہائی ایک دن کیلیے موخر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انٹر نیشنل اخبار کے انچارج اور امریکی باشندے ڈینیل پرل قتل کیس میں کل تک ملزمان کی رہائی روکنے کا حکم دیتے ہوئے سندھ حکومت کو ملزمان کی رہائی اور حراست پر نیا حکم جاری کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈینیل پرل قتل کیس کے مزید پڑھیں

کراچی میں ایک اور کورونا ویکسین سینٹر قائم، تعداد 10 ہوگئی

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر بنادیا جس کے بعد کراچی میں کورونا ویکسین مراکز کی تعداد 10 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 2 فروری سے کراچی سمیت سندھ کے 10 اضلاع میں ویکسی نیشن مہم کا آغاز کیا جائے گا اور اس سلسلے میں تیاریوں کو حتمی شکل دے دی مزید پڑھیں