اسلام آباد: سینیٹ نے تعلیمی اداروں میں عربی زبان کو لازمی پڑھانے کا بل منظور کرلیا۔ سینیٹ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید عباسی نے تعلیمی اداروں میں عربی زبان لازمی پڑھانے کیلئے بل ایوان میں پیش کیا۔ حکومت، جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی نے اس بل کی حمایت کی جبکہ پی پی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فیصل آباد میں لڑکی کی سہیلیوں پر اندھادھند فائرنگ، ایک جاں بحق
فیصل آباد: تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 24 ج ب لاہوریاں میں لڑکی نے اپنی ہی سہیلیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک لڑکی جاں بحق اور دوسری زخمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پولیس کے مطابق 22 سالہ شکرو نامی لڑکی نے مکان کی چھت پر آکر 2 پستولوں سے فائرنگ شروع کردی جس کی زد مزید پڑھیں
کبیروالا میں شادی کا پنڈال میدان جنگ بن گیا
کبیروالا کے گاؤں میں دلہن کے رشتہ داروں نے باراتیوں پر حملہ کرکے دلہا کے 3 بھائیوں سمیت متعدد افراد کو زخمی کردیا۔ کبیروالا میں عبد الحکیم کے نواحی علاقے کھوہ بگے والا میں شادی کا پنڈال میدان جنگ بن گیا جہاں دلہن کے درجنوں رشتہ داروں نے رشتہ کے تنازع پر باراتیوں پر حملہ مزید پڑھیں
وائلڈ لائف بورڈ کی شہریوں کو مارگلہ پارک میں تیندوؤں سے محتاط رہنے کی ہدایت
اسلام آباد: وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے شہریوں کو ٹریل 4 اور 6 پر محتاط رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مارگلہ نیشنل پارک میں شہزادی نامی مادہ تیندوا نکل آیا ہے۔ گزشتہ رات دونوں ٹریلز کے اطراف مادہ تیندوے کو گھومتے دیکھا گیا ہے۔ بورڈ نے ٹریپ کیمروں کے ذریعے مارگلہ نیشنل مزید پڑھیں
6 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت کا حکم
کراچی: زیادتی کیس میں 6 سال کی بچی کو 6 سال بعد انصاف مل گیا اور عدالت نے مجرم زین العابدین کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن جج ویسٹ گدا حسین ابڑو نے 6 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم زین العابدین کو سزائے موت مزید پڑھیں
عمران خان نے وزیر اعظم بننے کے بعد وزن بڑھنے کی وجہ بتادی
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے منصب سنبھالنے کے بعد ان کا وزن دو سو پاؤنڈ تک بڑھ گیا ہے۔ عوام سے براہ راست فون پر سوالات کے جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم کو اس وقت دل چسپ صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کالر نے پوچھا کہ آپ اپنی مزید پڑھیں
ملک کے بڑے ڈاکوؤں نے مل کر یونین بنا لی ہے ، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے بڑے ڈاکوؤں نے مل کر ایک یونین بنا لی ہے اور پچھلے دو سال سے حکومت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے شہریوں کی براہ راست فون کالز میں ملکی حالات، معیشت، حکومتی پالیسیوں سمیت مختلف موضوعات پر مزید پڑھیں
پاک افغان بارڈر پر فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دیر کے قریب پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی جانب سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی جب مزید پڑھیں
کراچی میں ماہی گیروں کے وارے نیارے ، ٹنوں مچھلی ہاتھ لگ گئی
کراچی: شہر کی ساحلی بستی ریڑھی گوٹھ کے ماہی گیروں کے وارے نیارے ہوگئے اور بہت بڑی مقدار میں مشکا نسل کی مچھلی ان کے ہاتھ لگ گئی۔ ترجمان فشرفوک فورم کمال شاہ کے مطابق طویل عرصے بعد اپنی نوعیت کا منفرد اور انتہائی منافع بخش شکار مچھیروں کے ہاتھ14جنوری کو لگا۔ جس کے دوران سمندرمیں مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس: تعلیمی اداروں میں عربی زبان کی لازمی تعلیم کا بل منظور
اسلام آباد:سینیٹ کے اجلاس میں تعلیمی اداروں میں عربی زبان کی لازمی تعلیم کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عربی زبان لازمی پڑھانے کا بل مسلم لیگ ن کے سینیٹر جاوید عباسی نے ایوان میں پیش کیا تھا، جسے سینیٹ کے اراکین نے اکثریت رائے سے منظور کرلیا۔ بل مزید پڑھیں